ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کی آمریت کے خلاف ملک متحد ہو رہا ہے : آپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-31
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (آپ) نے ہفتہ کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی آمریت کے خلاف اب پورا ملک متحد ہو رہا ہے ۔
آپ کے لیڈر دلیپ پانڈے نے کابینی وزیر کیلاش گہلوت کو موصول ہونے والے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ‘‘جس دن ای ڈی کوئی سمن جاری نہیں کرتا،اس دن ہمارے لیے بہت حیرانی کی بات ہوتی ہے ۔’’
مسٹر پانڈے نے کہا ” بی جے پی کی آمریت کے خلاف اب پورا ملک متحد ہو رہا ہے ۔ ہم نے پورے ملک سے بی جے پی کی غنڈہ گردی اور اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے کی اپیل کی ہے ۔ ہم یہاں پہنچ کر اپنے حقوق اور انصاف کے لیے آواز اٹھائیں گے ۔
آپ کے لیڈر نے کہا "بی جے پی ابھی تک جواب نہیں دے رہی ہے کہ اس نے شرت چند ریڈی سے 60 کروڑ روپے کیوں لئے ؟ اس کا جواب بی جے پی کو دینا پڑے گا۔ بی جے پی سب کچھ کرے گی لیکن اصل مسئلہ پر بات نہیں کرے گی۔ ای ڈی کی جانب سے اصل معاملے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
خیال رہے کہ مبینہ شراب گھوٹالہ معاملے میں دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت سے آج ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔ اس معاملے میں جانچ ایجنسی پہلے ہی دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال سمیت آپ کے کئی لیڈروں کو گرفتار کر چکی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عوام کو قرضوں میں ڈبو کر حکومت ملک کا کوئی بھلا نہیں کر رہی: پرینکا

Next Post

ای ڈی نے عام آدمی پارٹی کے وزیر کیلاش گہلوت سے پوچھ گچھ کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

ای ڈی نے عام آدمی پارٹی کے وزیر کیلاش گہلوت سے پوچھ گچھ کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.