ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

عوام کو قرضوں میں ڈبو کر حکومت ملک کا کوئی بھلا نہیں کر رہی: پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-31
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے مودی حکومت پر ملک کے عام شہریوں کو بھاری قرضوں میں ڈبونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جب ملک کے لوگوں کا بھلا نہیں ہورہا ہے تو ان پرقرض کیوں تھوپا جارہا ہے ۔
محترمہ واڈرا نے کہا، "پچھلے 10 سال میں، اکیلے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے ملک کا قرض بڑھا کر 205 لاکھ کروڑ روپے کر دیا ہے ۔ ان کی حکومت نے پچھلے 10 سال میں تقریباً 150 لاکھ کروڑ روپے کا قرض لیا۔ آج، ملک کے ہر شہری پرتقریباً ڈیڑھ لاکھ کا اوسط قرض ہے ۔
انہوں نے سوال کیا، "یہ پیسہ قوم کی تعمیر کے لیے کیسے استعمال کیا گیا؟ کیا بڑے پیمانے پر نوکریاں پیدا ہوئیں یا دراصل نوکریاں تو غائب ہوگئیں۔ کیا کسانوں کی آمدنی دوگنی ہوگئی؟ کیا اسکول اور اسپتال چمک اٹھے ؟ کیا پبلک سیکٹر مضبوط ہوا؟ یا کمزور کردیاگیا۔ بڑے بڑے کارخانے اور صنعتیں لگائی گئیں۔”
محترمہ واڈرا نے کہا، "اگر ایسا نہیں ہوا، اگر معیشت کے کور سیکٹرز میں بدحالی دیکھی جارہی ہے ، اگر لیبرطاقت میں کمی آئی ہے ، اگر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار تباہ کردئے گئے – تو آخریہ پیسہ کہاں گیا؟ کس کے اوپر خرچ ہوا، اس میں کتنا پیسہ بٹے کھاتے میں گیا۔ بڑے بڑے ارب پتیوں کے قرضے معاف کرنے پر کتنی رقم خرچ ہوئی، اب جب حکومت نیا قرض لینے کی تیاری کر رہی ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ گزشتہ 10 سال عوام کو راحت دینے کی بجائے جب بے روزگاری، مہنگائی، معاشی تنگی کا بوجھ بڑھتا ہی جارہا ہے تو بھلا بی جے پی حکومت عوام کو قرضوں میں کیوں ڈبو رہی ہے ؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میڈرڈ اسپین ماسٹرز کے دلچسپ کوارٹر فائنل میچ میں پی وی سندھو کو شکست

Next Post

بی جے پی کی آمریت کے خلاف ملک متحد ہو رہا ہے : آپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

بی جے پی کی آمریت کے خلاف ملک متحد ہو رہا ہے : آپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.