پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویسٹ انڈیزویمنزسیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-26
in کھیل
A A
ویسٹ انڈیزویمنزسیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لاہور /کراچی// سلیم جعفر کی سربراہی میں خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کے خلاف 18 اپریل سے 3 مئی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی وائٹ بال سیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔ سیریز میں تین ون ڈے جو آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں اس کے علاوہ پانچ ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں۔
عائشہ ظفر (29 ون ڈے، 20 ٹی ٹوئنٹی ) گل فیروزہ (2 ون ڈی) رامین شمیم (3 ون ڈے، 4 ٹی ٹوئنٹی) سدرہ نواز (67 ون ڈے، 56 ٹی ٹوئنٹی) اور طوبی حسن (1 ون ڈے، 21 ٹی ٹوئنٹی) یہ وہ کھلاڑی ہیں جن کی واپسی ہوئی ہے۔ عمیمہ سہیل اور شوال ذوالفقار (انجرڈ) جو نیوزی لینڈ کے خلاف سترہ رکنی اسکواڈ کا حصہ تھیں، کیمپ کی ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہیں ہیں۔
سلیکشن کمیٹی کپتان اور عبوری ہیڈ کوچ کی مشاورت سے کراچی میں کیمپ کے دوران ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کریگی، ممکنہ کیمپ کی بقیہ پانچ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے ریلیز کردیا جائے گا۔
کیمپ کی کھلاڑی میں عالیہ ریاض، عائشہ ظفر، بسمہ معروف،ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، غلام فاطمہ،گل فیروزہ منیبہ علی، ناجیہ علوی ( وکٹ کیپر ) نشرہ سندھو،نتالیہ پرویز،ندا ڈار، رامین شمیم، صدف شمس، سعدیہ اقبال،سدرہ امین،سدرہ نواز ( وکٹ کیپر )، طوبیٰ حسن،ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل ہیں ۔پلیئر سپورٹ اسٹاف میں سائرہ افتخار (منیجر) محتشم رشید (عبوری ہیڈ کوچ) سلیم جعفر (بولنگ کوچ ) توفیق عمر (بیٹنگ کوچ) حنیف ملک (فیلڈنگ کوچ) محمد جاوید (اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ) سید نذیراحمد (میڈیا مینیجر) رابعہ صدیق (فزیو تھراپسٹ) زبیر احمد (انالسٹ ) اور نادیہ عارف (ماسیوز)جبکہ چیف سلیکٹر سلیم جعفر، سلیکشن کمیٹی نے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا انتخاب ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سرکٹ میں ان کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا ہے۔
عائشہ ظفر، گل فیروزہ، رامین شمیم، سدرہ نواز، اور طوبی حسن کو گزشتہ ڈومیسٹک ایونٹ میں پرفارمنس کے بعد ممکنہ کیمپ میں شامل کیا گیا ہے، کیونکہ ہمارا مقصد اپنی کھلاڑیوں کے پول کو وسیع کرنا ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف آنے والی سیریز جس میں آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے میچز شامل ہیں، انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ ہم آئی سی سی ویمنز 50 اوور ورلڈ کپ میں براہ راست اہلیت کے لیے زیادہ سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہتے ہیں۔
20 رکنی اسکواڈ یکم اپریل کو کراچی میں جمع ہوگا اور 2 اپریل سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں کراچی میں سات روزہ کیمپ شروع ہو گا۔ اسکواڈ کے ارکان اور ٹیم انتظامیہ عید کے لیے 9 اپریل کو اپنے آبائی شہر واپس جائیں گے اور اسکواڈ 13 اپریل کو دوبارہ کراچی میں جمع ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی

Next Post

آئی پی ایل کا فائنل چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

آئی پی ایل کا فائنل چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.