ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کیرالہ اور دہلی میں کورونا وائرس سے 19 مریضوں کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-18
in کھیل
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

نئی دہلی//ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے ودران سب سے زیادہ 18 افراد کیرالہ میں اور ایک شخص کی موت قومی راجدھانی دہلی میں ہلاکت خیز کورونا وائرس (کووڈ-19) سے ہوئی ہے دریں اثنا، ملک میں جاری کووڈ ویکسینیشن مہم میں اب تک 191.48 کروڑ سے زیادہ افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔ اتوار کو ملک میں 10,78,005 افراد کو ویکسین لگائی گئی منگل کی صبح صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے ودران 19 مریضوں کی موت بھی ہوئی ہیں، اس کے ساتھ ہی ملک میں اس ہلاکت خیز وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ 24 ہزار 260 ہو گئی ہے۔ اسی مدت میں 2467 مریضوں کے شفایاب ہونے کے بعد اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 25 لاکھ 84 ہزار 710 مریض کووڈ سے صحت یاب ہوئے ہیں اور اس کی شرح 98.75 فیصد ہے۔ وہیں فعال کیسزکی شرح 0.04 فیصد اور موت کی شرح 1.22 فیصد ہے۔
کیرالہ میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز چار عدد سے بڑھ کر 3,402 ہو گئے ہیں۔ اس سے راحت پانے والوں کی تعداد 299 عدد کے اضافہ کے ساتھ 64,74,702 ہو گئی جب کہ مرنے والوں کی تعداد 18 عدد کے اضافے سے 69403 ہو گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایئرٹیل کے منافع میں 164 فیصد کا اضافہ، صارفین کی تعداد میں بھی 4.2 فیصد کا ہوا اضافہ

Next Post

کیجریوال نے منڈکا میں ان لوگوں سے ملاقات کی جنہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر جان بچائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

کیجریوال نے منڈکا میں ان لوگوں سے ملاقات کی جنہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر جان بچائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.