ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈی ایم کے ، کانگریس کی تاریخ گھوٹالے اور بدعنوانی سے بھری پڑی ہے : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-15
in قومی خبریں
A A
مودی نے کانگریس پر دہشت گرد رجحانات کے ساتھ کھڑا ہونے کا الزام لگایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

کنیا کماری// وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ دراوڈا منیترا کزاگھم (ڈی ایم کے ) – کانگریس اتحاد تمل ناڈو کو کبھی بھی ترقی یافتہ ریاست نہیں بنا سکتا کیونکہ اس کی تاریخ گھوٹالے اور بدعنوانی سے بھری پڑی ہے ۔
مسٹر مودی نے لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں ملک کے جنوبی حصے تک پہنچنے کی اپنی مہم کے ضمن میں یہاں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ”ایک طرف، آپ کے پاس بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی فلاحی اسکیمیں ہیں۔ دوسری طرف، آپ کے پاس انڈیا اتحاد کے گھوٹالوں کی فہرست ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ڈی ایم کے اور کانگریس عوام کو لوٹنے کے لیے اقتدار میں آنا چاہتی ہیں۔ 2G گھوٹالے کا سب سے زیادہ فائدہ ڈی ایم کے کو ہوا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ جموں وکشمیر کے عوام نے ملک کو توڑنے کا خواب دیکھنے والوں کو مسترد کر دیا۔ اب تمل ناڈو کے لوگ بھی ایسا ہی کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، "اس بار تمل ناڈو میں ہماری کارکردگی ڈی ایم کے -کانگریس اتحاد کو توڑ دے گی۔ آج ملک کے جنوبی سرے کنیا کماری سے اٹھنے والی لہر بہت دور تک جائے گی۔
مسٹر مودی نے اس سال تمل ناڈو کے اپنے پانچویں دورے کے دوران ڈی ایم کے کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹی ریاست کے مستقبل اور وراثت کی دشمن ہے اور اس کے لوگ ہندوستانی ثقافت سے نفرت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈی ایم کے اور کانگریس صرف خواتین کو دھوکہ دینا اور ان کی توہین کرنا جانتی ہیں۔ تمل ناڈو کے لوگ جانتے ہیں کہ ڈی ایم کے نے تمل ناڈو کے آنجہانی وزیر اعلیٰ جے جے للتا کے ساتھ کیسا سلوک کیا گیا؟ یہ کلچر آج بھی جاری ہے ۔ ڈی ایم کے اور کانگریس دونوں ہی خواتین مخالف ہیں اور وہ خواتین کے نام پر سیاست کرتی رہی ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مرکز میں قومی جمہوری اتحاد کی حکومت نے تمل ناڈو میں جلی کٹو کی واپسی کی راہ ہموار کی اور ریاست کی ترقی کے لیے انتھک محنت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھوٹان کو ہماری دوستی اور تعاون پر یکساں اعتماد ہو سکتا ہے : ہندوستان

Next Post

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی عیادت کا سلسلہ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی عیادت کا سلسلہ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.