منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی عیادت کا سلسلہ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-15
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

کلکتہ// وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کوکل رات فرش پر گرنے کی وجہ سے سر میں چوٹ آگئی تھی۔ان کی رہائش گا ہ کے باہر صبح سے ہی لوگوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے ۔بڑے پیمانے پر سیاست داں اور اہم شخصیات وزیر اعلیٰ کو دیکھنے کیلئے آرہی ہیں ۔ وہ گھر پر ہیں ڈاکٹروں نے انہیں اپنی نگرانی میں رکھا ہے ۔ان کی پیشانی اور ناک پر کل چار ٹانکے آئے ہیں۔شوگر بڑھنے کی وجہ سے جمعرات کو گھر پر گرنے کے بعد وزیر اعلیٰ کے ماتھے پر چوٹ آئی۔
کلکتہ کے پولس کمشنر ونیت گوئل نے بھی صبح کالی گھاٹ گھر کا دورہ کیا۔ ڈی سی جنوبی بنگال پریاورتا رائے بھی پہنچے ۔ممتا بنرجی جمعرات کی شام گھر میں گر گئی تھیں۔ ان کی پیشانی پر گہرے زخم آئے ہیں۔ ناک بھی زخمی ہوگئی۔ ابھیشیک اس وقت اپنے گھر پر تھے ۔ شمالی بنگال کا سفر مکمل کرنے کے بعد وہ کالی گھاٹ گئے ۔ ابھیشیک بنرجی ہی ممتا کو اپنی کار میں ایس ایس کے ایم اسپتال لے گئے ۔ ڈاکٹروں نے زخم کی سلائی اور مرہم پٹی کی۔ انہیں ووڈ برن وارڈ سے وہیل چیئر پر قریبی بانگور نیورو سائنسز او پی ڈی عمارت میں لے جایا گیا۔ وہاں ضروری جانچ کے بعد وزیر اعلیٰ کار سے کالی گھاٹ کی رہائش گاہ پر واپس آگئیں۔ ان کے سر پر پٹی بندھی تھی۔
بعد ازاں اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پیچھے سے دھکا لگنے سے گرے ۔ ان کی پیشانی پر تین اور ناک پر ایک ٹانکے لگے ۔ ایس ایس کے ایم کے ڈائریکٹر منیموئے بنرجی نے بعد میں وضاحت کی کہ ممتا کو پیچھے سے دھکا محسوس ہوا جب وہ گر گئیں۔ ڈاکٹروں نے انہیں رات بھر اسپتال میں رہنے کا مشورہ دیا۔ لیکن ممتا نہیں رہنا چاہتی تھی۔ اس لئے گھر پر ہی وہ ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی ایم کے ، کانگریس کی تاریخ گھوٹالے اور بدعنوانی سے بھری پڑی ہے : مودی

Next Post

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
شاہ سلمان نے فلاحی کاموں کیلئےقومی مہم شروع کرنے کی منظوری دے دی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.