بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

رواں سال ایلون مسک کی اثاثوں میں 40 بلین ڈالرز کی کمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-13
in عالمی خبریں
A A
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

نیویارک//
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی مجموعی مالیت میں  رواں سال 40 بلین ڈالرز کی کمی آئی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک کی مجموعی مالیت میں یہ کمی دنیا کی 10 امیر ترین شخصیات کی فہرست میں بہت اہمیت کی حامل ہے۔
بلومبرگ بلینیئر انڈیکس کے مطابق، مسک کبھی دنیا کے امیر ترین آدمی تھے لیکن اب وہ 189 بلین ڈالرز کی مجموعی مالیت کے ساتھ دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں  تیسرے نمبر پر ہیں۔
لوئی وٹان کے برنارڈ آرنلٹ 201 بلین ڈالرز کی مجموعی مالیت کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ جیف بیزوس 198 بلین ڈالرز کی مجموعی مالیت کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔جیف بیزوس نے ایلون مسک کو شکست دی تھی کیونکہ وہ اس ہفتے کے آغاز میں سب سے امیر آدمی بن گئے تھے لیکن پھر برنارڈ آرنلٹ نے ان کی جگہ لے لی۔
ٹیسلا کے 21 فیصد شیئرز ایلون مسک کی مجموعی مالیت میں بڑا حصّہ ڈالتے ہیں اس لیے اب ان شیئرز کی گرتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے ان کی مجموعی مالیت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
ٹیسلا کے شیئرز میں 29 فیصد کی کمی ہوئی کیونکہ اس ہفتے کے آغاز میں چین میں کمپنی کی فروخت بہت مایوس کن رہی۔
علاوہ ازیں، برلن کے قریب ٹیسلا کی فیکٹری میں تخریب کاری کے ایک واقعے کے بعد کام  روک دیا گیا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقہ میں پانی کی قلت کا بحران

Next Post

’اسمبلی انتخابات کراؤ‘….سیاسی جماعتوں کا یک زبان ہوکر کمیشن سے ملاقاتوں میں مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
راجیو کمار چیف الیکشن کمشنر مقرر

’اسمبلی انتخابات کراؤ‘....سیاسی جماعتوں کا یک زبان ہوکر کمیشن سے ملاقاتوں میں مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.