کینبر//
جنوب مغربی بحرالکاہل کے جزیرے میکوری میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اتوار کو مقامی وقت کے مطابق 16:16پر آنے والے زلزلے کی شدت 6.8ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز 59.14ڈگری جنوبی عرض البلد اور 158.85ڈگری مشرقی طول البلد اور زمین کی سطح سے 10.0کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔