ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ثانیہ مرزا تازہ دم ہوگئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-02
in کھیل
A A
ثانیہ پانچ سال بعد گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں پہنچیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے زندگی کے مشکل حالات میں بھی خود کو تازہ دم رکھنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے خلع اور پھر ان کی اداکارہ ثناء جاوید سے شادی کے بعد سے ہی دونوں ممالک سے مداحوں کی بڑی تعداد سابق ٹینس اسٹار سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دکھائی دی۔
علاوہ ازیں مختلف بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا جارہا تھا کہ شعیب ملک سے خلع اور ان کی شادی کی خبروں نے ثانیہ مرزا اور ان کے بیٹے اذہان مرزا ملک کی ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی ثانیہ مرزا نے اب اپنے مداحوں کو اپنی خیریت سے متعلق آگاہ دیا ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابق ٹینس اسٹار نے اسٹوری شیئر کی ہے۔
انسٹااسٹوری میں انہوں نے اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا ’فریش، فریش‘، اس کے ساتھ ہی انہوں نے ہیر کٹنگ اور مینی کیور والے ایموجی کا بھی استعمال کیا ہے۔
ان کی انسٹااسٹوری ان افراد کو حوصلہ دلا رہی ہے جو زندگی میں مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے اس کے ذریعے یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ زندگی کے سفر میں حالات جیسے بھی ہوں، خود کو تھکنے نہ دیں اور اپنا خیال سب سے پہلے رکھیں تاکہ آپ اپنوں کا بھی بھرپور انداز میں خیال رکھ سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کا سب سے بڑا دُشمن کون؟

Next Post

حارث رؤف نےواپسی کے بارے خوشخبری سنا دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
لیام ڈاؤسن کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر وکٹ لی، حارث رؤف

حارث رؤف نےواپسی کے بارے خوشخبری سنا دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.