منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

زالڈگر میں کروڑوں روپے مالیت کا برون شوگر ضبط، ملزم گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-29
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے زالڈگر علاقے میں پولیس نے نجی گاڑی کی تلاشی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا برون شوگر ضبط کرکے منشیات فروش کو حراست میں لے لیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن ایم آر گنج میں تعینات اہلکاروں نے زالڈگر چوک میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک گاڑی کو روک اس کی تلاشی لی جس دوران گاڑی سے ممنوع نشیلی اشیاء(بظاہر برون شوگر)کا ایک پیکٹ برآمد کیا گیا جس کی مالیت کروڑوں میں بتائی جاتی ہے ۔
پولیس نے موقع پر ہی گاڑی کے ڈرائیور جس کی شناخت شفیق احمد خواجہ ولد فتح جو خواجہ ساکن دلدار کرناہ کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر۲۴/۲۰زیر دفعہ۲۱/۸این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ مہاراج گنج میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ سماج میں پنپ رہی برائیوں کو جڑ اکھاڑ پھینکنے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو اپنا دست تعاون پیش کرے ۔
پولیس نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ منشیات کے ناجائز دھندے سے وابستہ افراد کے خلاف کڑی سے کڑی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ ، بارہ مولہ اور شوپیاں میں پانچ منشیات فروش گرفتار

Next Post

پونچھ:چھ گرینیڈ ناکارہ بنا دئے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
مینڈھر پونچھ میں ایل او سی کے جنگل علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

پونچھ:چھ گرینیڈ ناکارہ بنا دئے گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.