منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب؛ دہشت گردی کے الزام میں 7 قیدیوں کے سرقلم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-29
in عالمی خبریں
A A
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ریاض//
سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں قید 7 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔
سرکاری سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان تمام افراد کو عدالت نے مملکت کے خلاف سازش کرنے والی دہشت گرد تنظیموں اور اداروں کی تشکیل اور مالی معاونت کے جرم میں سزا سنائی تھی۔سرکاری خبر رساں ایجنسی نے مجرموں کی قومیت کی شناخت، ان کے جرائم اور عدالتی سماعت سے متعلق مزید تفصیلات نہیں بتائیں تاہم ان کے ناموں اور القاب سے لگتا ہے کہ وہ سعودی شہری تھے۔
سعودی عرب میں مارچ 2022 میں ایک ہی دن میں سزائے موت کے 81 مجرموں کا سر قلم کی گیا تھا جو ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد ہے جب کہ دوسری بڑی تعداد آج کے 7 ہیں۔
سعودی عرب میں مجرموں کا سرقلم کرکے سزائے موت دی جاتی ہے۔ گزشتہ برس 170 مجرموں کو سزائے موت دی گئی تھی جن میں سے دو غداری کے مرتکب فوجیوں سمیت 33 کو دسمبر کے ماہ میں دی گئی تھی۔
خیال رہے کہ رواں برس کے پہلے دو ماہ میں یہ تعداد 29 ہوگئی۔ سعودی عرب کے ساتھ ایران اور چین بھی مجرموں کو موت سزا دینے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ای ڈی نے کیجریوال کو آٹھویں بار سمن بھیجا

Next Post

روس میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی معطلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ہندوستانی صارفین سوشل میڈیا پر۳گھنٹے سے زیادہ گزارتے ہیں‘ گیمنگ پرروزانہ۴۶ منٹ : رپورٹ

روس میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی معطلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.