منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سچن ٹنڈولکر جھیل ڈل میں شکارہ سواری سے لطف اندوز ہوئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-23
in مقامی خبریں
A A
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
وادی کشمیر کے دورے پر آئے ملک کے نامور سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے جمعرات کو یہاں جھیل ڈل میں شکارہ سواری سے لطف اندوز ہوئے ۔
یواین آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ سچن ٹنڈولکر اپنی اہلیہ انجیلی ٹنڈولکر اور بیٹی سارا ٹنڈولکر کے ہمراہ جمعرات کے روز سری نگر پہنچے اور جھیل ڈل میں شکارہ سواری کی ۔
معلوم ہوا ہے کہ اس موقع پر جھیل ڈل کے کناروں پر موجود سیاحوں کی ایک بڑی تعداد نے سچن ٹنڈولکر کا استقبال کیا۔
نامہ نگار کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں سچن ٹنڈولکر نے کہا’’کشمیر کے قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہو رہا ہوں‘‘۔
بتادیں کہ سچن ٹنڈولکر اپنے اہلخانہ سمیت گذشتہ چند دنوں سے کشمیر کی سیر پر ہیں۔
مایہ ناز کرکٹر نے دورے کے دوران جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے چرسو اونتی پورہ میں قائم ایک کرکٹ بیٹ منی فیکچرنگ فیکٹری کا دورہ بھی کیا اور زعفران کی کاشتکاری کے لئے مشہور قصبہ پانپور پہنچے اوروہاں کشمیری قہوہ نوش کیا۔
بدھ کے روز سچن ٹنڈولکر امن سیتو اوڑی گئے اور وہاں پر فوجی جوانوں کے ساتھ ملاقات کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’حکومت قبائلی کمیونٹیوں کو بااِختیار بنانے کیلئے پُرعزم‘

Next Post

عہدہ سنبھالنے کے بعد شمالی کمان کے سربراہ کا ایل او سی کا پہلا دور ہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
عہدہ سنبھالنے کے بعد شمالی کمان کے سربراہ کا ایل او سی کا پہلا دور ہ

عہدہ سنبھالنے کے بعد شمالی کمان کے سربراہ کا ایل او سی کا پہلا دور ہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.