ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انصاف کے معاملات میں کبھی کبھی بین الاقوامی تعاون ضروری ہوتا ہے : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-04
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے عدالتی عمل میں ملک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بعض اوقات ایک ملک میں انصاف کو یقینی بنانے کے لئے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔
مسٹر مودی دارالحکومت میں منعقدہ دولت مشترکہ ممالک کے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرلز کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ‘‘ جب ہم تعاون کرتے ہیں تو ہم ایک دوسرے کے نظام کو بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں۔’’
انہوں نے کہا کہ اگر ممالک ایک دوسرے کے عدالتی نظام کو بہتر طور پر سمجھیں گے تو اس میں ربط و ضبط بڑھے گا۔ تال میل سے انصاف کرنے کا کام بہتر اور تیزہوتا ہے ۔
یہ کانفرنس کامن ویلتھ لیگل ایجوکیشن ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد کی گئی ہے ۔ کانفرنس کا موضوع ہے – ‘انصاف کی فراہمی میں سرحد پر چیلنجز’۔
اس کانفرنس میں قانون اور انصاف سے متعلق اہم امور جیسے عدالتی منتقلی(ٹرانزیشن ) اور قانونی عمل کی اخلاقی جہتیں، ایگزیکٹو احتساب اور جدید دور کی قانونی تعلیم پر نظرثانی وغیرہ میں تبادلہ خیال کیا کیا ۔ کانفرنس میں مختلف بین الاقوامی مندوبین کے ساتھ ساتھ ایشیا پیسفک، افریقہ اور کیریبین تک پھیلے ہوئے دولت مشترکہ کے ممالک کے اٹارنی جنرلز اور سالیسٹرز شامل ہوئے ۔اس کے علاوہ کئی بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں نے کانفرنس میں شرکت کی۔
یہ کانفرنس دولت مشترکہ کی قانونی برادری کے مختلف حصص داروں کے درمیان بات چیت کے لیے ایک فورم کی پیشکش کرکے ایک منفرد پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتی ہے ۔ اس میں اٹارنی اور سالیسٹر جنرل کے لیے تیار کردہ ایک خصوصی گول میز کانفرنس بھی شامل ہے جس کا مقصد قانونی تعلیم اور بین الاقوامی انصاف کی فراہمی میں درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ایک جامع روڈ میپ تیار کرنا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

‘آئی این ایس سندھائک ہمارے بحری مفادات کے ساتھ ساتھ دوست ممالک کا بھی تحفظ کرے گا : راج ناتھ سنگھ

Next Post

جماعت اسلامی کی گیان واپی مسجد کے تہ خانے میں مورتیاں رکھ کر پوجا کی سہولت فراہم کرنے کی سخت مذمت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت

جماعت اسلامی کی گیان واپی مسجد کے تہ خانے میں مورتیاں رکھ کر پوجا کی سہولت فراہم کرنے کی سخت مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.