منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سنہا کی ماہر رباب اشفاق حمید کو راشٹریہ بال پرسکار جیتنے پر مبارک باد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-24
in مقامی خبریں
A A
’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد یو ٹی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا‘

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نوجوان ماہر رباب اشفاق حمید کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔
سنہا نے کہا کہ ماہر رباب کی فن و ثقافت کے میدان میں کامیابیاں جموں وکشمیر کے لئے باعث فخر ہیں۔
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کیری سے تعلق رکھنے والے۱۲سالہ اشفاق حمید ان۱۹بچوں میں شامل ہیں جنہیں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گذشتہ روز پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار سے نوازا۔
اشفاق حمید نے کمسنی میں ہی رباب اور مٹکا بجانے میں مہارت حاصل کی ہے انہیں سال۲۰۲۰میں بھائی مردانہ قومی ایوارڈ سے سرفراز کیا جا چکا ہے ۔
سنہا نے نوجوان ماہر رباب کو مبارکبادی دیتے ہوئے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’میں نوجوان ماہر رباب اشفاق حمید کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار جتینے پر مبارکبادی دیتا ہوں‘‘۔
ایل جی نے کہا’’آپ (اشفاق حمید) کی فن و ثقافت کے میدان میں کامیابیاں جموں و کشمیر کیلئے فخر کی بات ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ اشفاق حمید کی کامیابی دوسرے فنکاروں کو ان کے فنی جنون کو آگے بڑھانے کی ترغیب دیتی رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں جانے والی گاڑی کو تین افراد نے زبردستی چھین لیا

Next Post

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
وادی میںشبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.