ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پلامہ میں چوری کا معاملہ حل، دو افراد گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-23
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں چوری کے ایک کیس کو حل کرکے اس میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن کاکہ پورہ کو اویس احمد بقال نامی ایک موبائل شاپ مالک کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اس کے دکان سے لاکھوں روپیوں کے موبائل اور کچھ نقدی رقم چوری ہوئی ہے ۔
ترجمان نے کہا’’شکایت موصول ہونے پر پولیس اسٹیشن کاکہ پورہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’تحقیقات کے دوران کئی مشتبہ افراد کو دھر لیا گیا اور کچھ سراغ پر عمل کیا گیا اور بعد میں سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دو افراد کو اس سلسلے میں گرفتار کیا گیا‘‘۔
بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت ساحل شفیع گگجو ولد محمد شفیع گگجو اور خورشید احمد راتھر عرف عدنان ولد شبیر احمد راتھر ساکنان کاکہ پورہ کے بطور کی گئی۔
ترجمان نے بتایا کہ ان کے انکشاف پر ان کی تحول سے مال مسروقہ بر آمد کیا گیا اور دونوں کو پولیس اسٹیشن کاکہ پورہ میں حراست میں رکھا گیا۔انہوں نے لوگوں سے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی اپیل کی ہے ۔
دریں اثنا لوگوں نے پولیس کی ان کاوشوں کی سراہنا کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سلرجنگل میں بھیانک آتشزدگی، تین کمپارٹمنٹوں کو نقصان

Next Post

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
منفی۴ء۳:سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.