جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

زیر اعظم نریندر مودی خستہ حال قبائلی گروپوں کی ترقی کے لیے پوری سرگرمی سے کام کرتے رہے ہیں :مرکزی وزیر ارجن منڈا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-20
in قومی خبریں
A A
’اگر کانگریس واقعی ’بھارت جوڑو‘ چاہتی ہے تو اس نے دفعہ۳۷۰ کو کیوں نہیں ہٹایا؟‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//گذشتہ برس، وزیر اعظم نریندر مودی خستہ حال قبائلی گروپوں کی ترقی اور ہندوستان کے مستقبل کو ازسر نو سمت دینے کے معاملے میں تغیراتی پہل قدمیوں کے لیے پوری سرگرمی سے کام کرتے رہے ہیں۔ یہ پہل قدمی جس کا نام پی ایم جن من ہے ، یہ محض ایک اسکیم نہیں ہے بلکہ یہ ملک کی قبائلی آبادی کے لیے درکار شمولیت اور اختیارکاری کو ایک زندہ جاوید شکل عطا کرتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار قبائلی امور اور زراعت، نیز کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر ارجن منڈا نے ایک مضمون میں کیاہے ۔
مسٹر ارجن منڈا کے مطابق تاریخی لحاظ سے ہندوستان میں حاشیے پر زندگی بسر کرنے والی قبائلی برادریاں سابقہ حکومتوں کے ذریعہ اکثر نظرانداز کی گئی ہیں۔ جہاں ایک جانب آنجہانی وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی مدت کار کے دوران ایک علیحدہ قبائلی وزارت کی تشکیل کے ساتھ کوششیں شروع کی گئی تھیں، اب وزیر اعظم مودی کی قیادت میں یہ کوششیں نہ صرف یہ کہ باقی رکھی گئی ہیں، ان میں ایک واضح رفتار پیدا ہوئی ہے ۔ کوشش کے تحت توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ قبائلی معاشروں کے لیے افزوں سیاسی نمائندگی اور سماجی تحفظ کو یقینی بنایا جائے ۔ اس کے ساتھ ایک ایسی تصوریت کو مرکزی حیثیت حاصل ہوگی جس کے تحت ہر کس و ناکس کو بنیادی حقوق ، خصوصاً ملک کے دور دراز گوشوں میں سکونت پذیر افراد کے لیے انصاف اور مساوات کو یقینی بنایا جائے ۔
انھوں نے کہاکہ 15 نومبر 2023 کو بھگوان برسا منڈا کے مقام پیدائش پر جن جاتیہ گورَو دیوس کے موقع پر، پردھان منتری جن جاتی آدی واسی نیائے مہا ابھیان (پی ایم جن من )کے ذریعہ ایک اہم کوشش کا آغاز ہوا۔ اس پہل قدمی کے تحت 18 ریاستوں اور انڈمان اور نکو بار جزائر کے مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تمام تر 23000 مواضعات میں سکونت پذیر 75 بطور خاص خستہ حال قبائلی گروپوں (پی وی ٹی جی) کی حالت بہتر بنانے کے لیے 24000 کروڑ روپئے کے بقدر کی رقم مختص کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی حکومت ترجیحی بنیاد پر شمال مشرق کی ترقی کر رہی ہے : شاہ

Next Post

ایک ملک ایک انتخاب’ کا نظریہ آئین کی روح کے خلاف ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

ایک ملک ایک انتخاب' کا نظریہ آئین کی روح کے خلاف ہے : کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.