منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نائب صدر نے دگمبر جین اتیشے شیتر شری مہاویر جی کے درشن کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-17
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// نائب صدر جمہوریہ ہند جگدیپ دھنکھڑنے آج ہنڈون سٹی میں چندن پور کے بابا کے نام سے مشہور ‘‘دگمبرا جین اتیشے شیتر شری مہاویر جی’’ کاے درشن کئے ۔
راجستھان کے ایک روزہ دورے پر گئے مسٹر دھنکھڑ دوپہر بعد اپنی اہلیہ ڈاکٹر سدیش دھنکھڑ کے ساتھ کرولی ضلع کے چندن پور کے بابا کے نام سے مشہور شری دگمبر اتیشے علاقے میں شری مہاویر جی کے مندر پہنچے اور پوری عقیدت کے ساتھ شری مہاویر جی کی پوجا کی۔ پوری پدما مدرا مجسمہ کے درشن کئے ۔ مندر میں مسٹر دھنکھڑ اور محترمہ دھنکھڑ کا خصوصی استقبال کیا گیا۔
اس کے بعد، مسٹر دھنکھر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا آج راجستھان کے کرولی میں پرم پاون ‘دگمبر جین اتیشے شیترا شری مہاویر جی کے درشن ہوئے دل کو کافی سکون ملا۔ انسانی کے لئے محبت، اور عدم تشدد،تحمل، سچائی اور خوبی کی تعلیم دینے والے بھگوان مہاویر سوامی سب کا بھلا کریں۔
شری مہاویر جی کا یہ مندر مقامی علاقے میں چندن پور کے بابا کے مقام کے نام سے مشہور ہے ۔ مقامی بھیل، گجر اور مینا برادریوں کے لوگ اس مورتی کی عقیدت سے پوجا کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترقی یافتہ ملک بننے کے لیے خواتین کو بااختیار بنانا ضروری : مرمو

Next Post

چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخابات میں ‘انڈیا’ اتحاد کی جیت ہوگی: آپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخابات میں ‘انڈیا’ اتحاد کی جیت ہوگی: آپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.