جموں//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج جموں میںا سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اَفسران کوارٹرز کا اِفتتاح کیا۔
رہائشی یونٹوں میں۵نمبر ۳بی ایچ کے(جی پلس۲) شامل ہیں جو۱۶ء۶ کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کئے گئے ہیں۔
اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری اَتل ڈولو ،پرنسپل سیکرٹری سٹیٹ ڈیپارٹمںٹ آلوک کمار،اے ڈی جی پی جموں آنند جین، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری،ڈی آئی جی جموں ،سانبہ ، کٹھوعہ رینج شکتی پاٹھک اور سینئر اَفسران موجود تھے۔