بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اساتذہ تقرری گھوٹالہ: چار معاملوں میں سی بی آئی نے اضافی چارج پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-09
in قومی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

کلکتہ// سی بی آئی نے اسکول سروس کمیشن گھوٹالہ میں ایک ساتھ چار چارج شیٹ پیش کی ہے ۔ سی بی آئی ذرائع کے مطابق سابق وزیر تعلیم پارتھا چٹرجی کا رول ایک اور معاملے میں سامنے آیا ہے ۔اضافی چارج شیٹ میں چارج شیٹ میں ان کا ذکرہے ۔
اس سے قبل کلکتہ ہائی کورٹ نے اساتدہ تقرری گھوٹالہ کی جانچ جنوری تک میں مکمل کرنے کی ہدایت دی تھی۔سی بی آئی اس حکم کے بعد ہی پیر کو چارج شیٹ داخل کی ہے ۔ سی بی آئی بھرتی بدعنوانی کے چار معاملات میںیہ اضافی چارج شیٹ ہے ۔ تاہم پرائمری اسکول اساتذہ تقرری میں چارج شیٹ پیش نہیں کیا گیا ہے ۔ سی بی آئی علی پور کی خصوصی سی بی آئی عدالت میں پرائمری- نویں-دسویں، گیارہویں-بارھویں، گروپ-سی اور گروپ-ڈی کو چھوڑ کر تمام SSC کیسوں میں ایک اضافی چارج شیٹ پیش کی ہے ۔
سی بی آئی نویں دسویں بھرتی معاملے میں پارتھا چٹرجی سمیت سات لوگوں کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا ہے ۔ سی بی آئی ذرائع کے مطابق اس معاملے میں یہ نئے نام ہیں۔ اس کیس میں ایجنٹ بھی نامزد کئے گئے ہیں۔ اس معاملے میں ترنمول کانگریس کے ممبر اسمبلی ایم ایل اے جیبن کرشن ساہا کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس میں پارتھ سمیت سات لوگوں کے نام شامل ہیں۔ سی بی آئی نے ایک ایجنٹ کا پتہ لگانے کا بھی دعویٰ کیا ہے ۔ سی بی آئی ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم کے افسر کا نام ایس ایس سی کے ایک کیس کی چارج شیٹ میں ہے ۔ نئی چارج شیٹ میں تین افراد، جو پہلے گواہ تھے ، کو بطور ملزم نامزد کیا گیا ہے ۔
گزشتہ نومبر میں سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ ایس ایس سی میں بھرتیوں میں بدعنوانی کے الزامات کی سی بی آئی کی جانچ اگلے دو ماہ میں مکمل کی جائے ۔ یعنی جنوری کے مہینے میں اسے مکمل کر لیا جائے ۔ درخواست گزاروں نے ان مقدمات کی سماعت میں مسلسل تاخیر پر مایوسی کا اظہار کیاتھا۔ اس کے بعد سپریم کورٹ نے یہ حکم جاری کیا۔ اسی طرح سی بی آئی نے 8 جنوری کو فائنل چارج شیٹ جمع کی ہے ۔سی بی آئی کے مطابق ان چار کیسوں میں ان کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینئر افسران اور سابق بیورو کریٹس کے تجربات سے فائدہ حاصل کرنا زیادہ ضروری ہے : ممتا بنرجی

Next Post

بلقیس بانو پر فیصلے سے بی جے پی کی خواتین مخالف سوچ بے نقاب: راہل-پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

بلقیس بانو پر فیصلے سے بی جے پی کی خواتین مخالف سوچ بے نقاب: راہل-پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.