ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بلقیس بانو پر فیصلے سے بی جے پی کی خواتین مخالف سوچ بے نقاب: راہل-پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-09
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کو کہا کہ بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے نے واضح کر دیا ہے کہ بی جے پی کی سوچ خواتین مخالف ہے اور انتخابی فائدے کے لیے اس کی یہ سوچ جمہوری نظام کے لیے خطرناک ہے ۔
مسٹر گاندھی نے کہا، ”انتخابی فائدے کے لیے ‘انصاف کا قتل’ کا رجحان جمہوری نظام کے لیے خطرناک ہے ۔ آج سپریم کورٹ کے فیصلے نے ایک بار پھر ملک کو بتا دیا کہ ‘مجرموں کا سرپرست’ کون ہے ۔ بلقیس بانو کی انتھک جدوجہد مغرور بی جے پی حکومت کے خلاف انصاف کی جیت کی علامت ہے ۔
محترمہ واڈرا نے بلقیس بانو کو ملنے والے انصاف پر مبارکباد دی اور کہا، "بالآخر انصاف کی فتح ہوئی ہے ۔ سپریم کورٹ نے گجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری کی شکار بلقیس بانو کے قصورواروں کی رہائی کو منسوخ کر دیا ہے ۔ اس حکم سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی خواتین مخالف پالیسیوں پر سے پردہ ہٹ گیا ہے ۔ اس حکم کے بعد نظام انصاف پر عوام کا اعتماد مزید مضبوط ہو گا۔ بہادری سے اپنی لڑائی جاری رکھنے کے لئے بلقیس بانو کو مبارکباد۔
کانگریس پارٹی نے اپنے آفیشل ٹویٹر پیج پر کہا، "بلقیس بانو کے مجرم دوبارہ جیل جائیں گے ، بی جے پی حکومت نے ان مجرموں کی رہائی کروائی تھی۔ بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ تاریخی ہے ۔ یہ فیصلہ گجرات کی بی جے پی حکومت کی طرف سے بلقیس بانو کی عصمت دری کرنے والوں کو رہا کرنے کے خواتین مخالف اقدام کو بے نقاب کرتا ہے ۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ خواتین کے بارے میں بی جے پی کی سوچ کتنی نفرت انگیز ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اساتذہ تقرری گھوٹالہ: چار معاملوں میں سی بی آئی نے اضافی چارج پیش کی

Next Post

آسام کے گورنر گلاب چند کٹاریہ اور مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ کل گوہاٹی میں "ای گورننس” پر دو روزہریجنل کانفرنس کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’ہندوستان کی جمہوریت کسی بھی ملک سے بہتر‘

آسام کے گورنر گلاب چند کٹاریہ اور مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ کل گوہاٹی میں "ای گورننس" پر دو روزہریجنل کانفرنس کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.