ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کے گروکل سنسکرت کے تحفظ کے لیے آگے آئیں: راجناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-07
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

دہرادون//) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کو سنسکرت کے تحفظ اور فروغ کے لیے ملک کے گروکلوں سے آگے آنے کی اپیل کی۔
آج، مسٹر سنگھ نے پتنجلی یوگ پیٹھ کے 29 ویں یوم تاسیس، سوامی دیانند سرسوتی کے 200 ویں یوم پیدائش اور گروکل کے بانی سوامی درشناند کے یوم پیدائش کے موقع پر پتنجلی یوگ پیٹھ میں گروکلم اور آچاریہ کلم کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اس حوالے سے مطالبہ کیا۔ اس موقع پر اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی موہن یادو بھی موجود تھے ۔
اپنے خطاب میں مسٹرسنگھ نے اپیل کی کہ ملک کے گروکلوں کو سنسکرت کے تحفظ اور فروغ کے لیے آگے آنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ سنسکرت ایک سائنسی زبان ہے ۔ دنیا کے بہت سے اسکالرزنے فطرت اور تخلیق کو سمجھنے کے لیے سنسکرت کا ہی مطالعہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سنسکرت کا ایک اہم مقام ہے ۔ یوگا کا فلسفہ بھی مہارشی پتنجلی نے سنسکرت میں ہی لکھا تھا۔ انہوں نے سنسکرت پڑھنے ، لکھنے اور بولنے والے لوگوں کی کم ہوتی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا۔
گرو شیشیہ کی روایت پر بات کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ سناتن کو صرف گرو کے نام سے پہچانا جاتا ہے ۔ تمام مذاہب میں اختلاف ہو سکتا ہے لیکن گرو کو سب مانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں سکھ مذہب لفظ ‘شیشیہ’ سے ہی بناہے ۔ ہندوستان میں ایسے بہت سے مذاہب اور فرقے ہیں جو گرووانی کی بنیاد پرہی قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہندوستانی ثقافت زندہ ہے اور سناتن بنی ہوئی ہے تو اس کی زندہ دلی کو برقرار رکھنے میں اس ملک کے گرووں کا سب سے بڑا حصہ ہے ۔
مسٹرسنگھ نے کہا کہ گروکل روایت نے ہندوستان کو پوری دنیا میں ایک مقام دلایا ہے ۔ انہوں نے سنسکرت کے تحفظ اور فروغ کے لیے کام کرنے کی بھی بات کی، تاکہ آنے والی نسل سنسکرت کی اہمیت کو سمجھ سکے ، ملک کے گروکل اس میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیو بھاشا سنسکرت کی موجودہ حالت دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یوگ گرو بابا رام دیو آسانی سے وید اور یوگا کو عوام تک پہنچا رہے ہیں اور اس کے لیے وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھنکھر کا ہمیر پور پہنچنے پر پروقار استقبال

Next Post

تریپورہ کے مجسمہ ساز وارانسی کی خوبصورتی کے لیے مجسمے بنا رہے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

تریپورہ کے مجسمہ ساز وارانسی کی خوبصورتی کے لیے مجسمے بنا رہے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.