ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دوشیزہ پر حملہ: ایک ہی خاندان کے چھ افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-12
in اہم ترین
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے بونہ مکہامہ ماگام علاقے میں نو عمر لڑکی پر حملہ کرنے کی پادائش میں چھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ منگل کے روز بڈگام کے بونہ مکہامہ ماگام علاقے میں سڑک کی تعمیر کے تنازعے پر دو گروہوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا جس دوران عبدالخالق پرے ولد غلام محمد پرے ، محمد رمضان پرے ولد غلام محمد پرے اور بشیر احمد پرے ولد محمد مقبول پرے اور اُن کے اہل خانہ نے عبدالرشید پرے ساکن بونہ مکہامہ کے گھر اور اہل خانہ پر حملہ کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ اس واقعے میں عبدالرشید پرے کی دختر جس کی عمر۱۶سے۱۷سال کے درمیان ہے کے سر پر تیز دھار والے ہتھیار وار کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوئی اورا س کو علاج ومعالجہ کی خاطر صدر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر اُس کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۲/۶۴کے تحت کیس درج کرکے ابھی تک چھ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ تفتیش جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سالانہ امر ناتھ یاترا :یاترا روٹوں پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Next Post

پلوامہ میں ہابئیرڈ جنگجو اورا س کا ساتھی گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

پلوامہ میں ہابئیرڈ جنگجو اورا س کا ساتھی گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.