ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ایوارڈز کیلیے شارٹ لسٹ کرکٹرز کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-06
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دبئی///
آئی سی سی ایوارڈز کے لیے شارٹ لسٹ کرکٹرز کا اعلان کردیا گیا ہے، کسی بھی کیٹیگری میں کوئی پاکستانی شامل نہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ ایوارڈز کے لیے جاری کی گئی شارٹ لسٹ کرکٹرز کی فہرست میں آسٹریلوی اور بھارتی کھلاڑی چھاپے ہوئے ہیں، جب کہ کسی بھی کیٹیگری میں ایک بھی پاکستانی شامل نہیں ہے۔
اعلان کی گئی فہرست کے مطابق آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ائیر کے لیے پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ،ویرات کوہلی اور روینڈرا جدیجا کا نام شارٹ لسٹ ہواہے جب کہ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے ایشون،ٹریوس ہیڈ،عثمان خواجہ اور جو روٹ کا انتخاب ہوا ہے۔
ون ڈے کرکٹرز کے لیےنامزد امیدواروں میں شمبن گل،ویرات کوہلی،ڈیرل مچل اور محمد شامی شامل ہیں جب کہ ٹی 20 آف دی ایئر ایوارڈ مارک چیپمین،رامجانی،سکندر رضا اور سوریا کمار یادیو میں سے کسی ایک کو ملے گا۔
ایمرجنگ کیٹیگری کے لیےکوٹزے،جیسوال،مڈوشنکا، راچن رواینڈرا میں سے کوئی ایک ایوارڈ اپنےنام کرے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سالانہ ایوارڈ حاصل کرنے والوں کا اعلان جنوری کے آخر میں کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈیوڈ وارنر کی گمشدہ بیگی گرین کیپ مل گئی

Next Post

آسٹریلیا نے پاکستان کے 68 رنز پر سات وکٹ لے کر تیسرے ٹیسٹ میچ میں گرفت کی مضبوط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پاک آسٹریلیا سیریز، کوئی بریٹ لی کو بھی بُلا لے

آسٹریلیا نے پاکستان کے 68 رنز پر سات وکٹ لے کر تیسرے ٹیسٹ میچ میں گرفت کی مضبوط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.