ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے پاکستان کے 68 رنز پر سات وکٹ لے کر تیسرے ٹیسٹ میچ میں گرفت کی مضبوط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-06
in کھیل
A A
پاک آسٹریلیا سیریز، کوئی بریٹ لی کو بھی بُلا لے

Australia's cricketers clap as Pakistan's captain Babar Azam walks back to the pavillon after his dismissal during the fifth and final day of the second Test cricket match between Pakistan and Australia at the National Cricket Stadium in Karachi on March 16, 2022. (Photo by ASIF HASSAN / AFP)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

سڈنی// آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیا نے جمعہ کو جوش ہیزل ووڈ کی جارح بالنگ کی بدولت پاکستان کی دوسری اننگز میں 68 رنز پر سات وکٹ لیتے ہوئے میچ پر مضبوط گرفت بنالی ہے۔
تیسرے دن کل کے دو وکٹوں پر 116 رنز سے آگے کھیلنے اتری آسٹریلیائی ٹیم پہلی اننگز میں بنا کر پہلی اننگز میں 299 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کو پہلی اننگز میں 313 رنز کی بنیاد پر 14 رنز کی برتری حاصل ہوئی تھی۔ آسٹریلیا کی جانب سے مارنس لیبوشین نے 60 اور مچل مارش نے 54 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کے آخری چار بلے بازوں میں مچل اسٹارک نے ایک رن اور لیتھن لیون نے پانچ رن بنائے۔
پاکستان کی جانب سے عامر جمال نے چھ وکٹ حاصل کئے۔ آغا سلمان نے دو وکٹ لئے۔ ساجد خان اور میر حمزہ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
دوسری اننگز میں پاکستان کی شروعات خراب رہی اور پہلے ہی اوور میں اس نے اوپنر عبداللہ شفیق کا وکٹ گنوادیا۔ اس کے بعد کپتان شان مسعود بھی دوسرے اوور میں صفر پر پویلین لوٹ گئے۔ صائم ایوب 33 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے، بابر اعظم 23 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کے چار بلے باز صفر پر آؤٹ ہوئے۔
تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے 26 اوورز میں سات وکٹوں پر 68 رنز بنائے تھے۔ محمد رضوان چھ رنز اور عامر جمال صفر پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ پاکستان کو 82 رنز کی برتری حاصل ہے۔
آسٹریلیا کی جانب سے جوش ہیزل ووڈ نے چار وکٹ حاصل کئے۔ جبکہ مچل اسٹارک، نیتھن لیون اور ٹریوس ہیڈ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ایوارڈز کیلیے شارٹ لسٹ کرکٹرز کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

Next Post

حلال سرٹیفکیشن کامعاملہ: جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی عرضی پر اترپردیش حکومت سے جواب طلب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

حلال سرٹیفکیشن کامعاملہ: جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی عرضی پر اترپردیش حکومت سے جواب طلب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.