ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈیوڈ وارنر کی گمشدہ بیگی گرین کیپ مل گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-06
in کھیل
A A
وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

سڈنی//) آسٹریلیائی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے جمعہ کو کہا کہ انہیں اپنی کھوئی ہوئی ‘بیگی گرین کیپ’ (ٹیسٹ کیپ) مل گئی ہے۔
وارنر نے آج صبح سوشل میڈیا پر اصلی بیگی گرین پکڑے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کی اور اسے ڈھونڈنے میں شامل افراد کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے ویڈیو پیغام کے ساتھ لکھاکہ ’’ہیلو، میں آپ سب کو یہ بتاتے ہوئے بہت خوش اور راحت محسوس کر رہا ہوں کہ میری بیگی گرین کیپ مل گئی ہے، جو کہ بہت اچھی خبر ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ "اس میں شامل تمام لوگوں کا شکریہ اور میں بے حد مشکور ہوں۔ کنٹاس، فریٹ کمپنی، ہمارے ہوٹل اور ٹیم مینجمنٹ کا۔”
انہوں نے ویڈیو میں کہاکہ ’’کوئی بھی کرکٹر جانتا ہے کہ اس کی کیپ کتنی خاص ہے اور میں اسے ساری زندگی سنجو کر رکھوں گا۔‘‘
کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان نے کہا کہ جس بیگ میں بیگی گرین رکھا گیا تھا وہ ٹیم ہوٹل (سڈنی میں) سے ملا جس میں تمام اشیاء موجود تھیں۔ تاہم، انہیں یہ کیسے حاصل ہوا یہ اب بھی ایک معمہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ منگل سے متعدد مقامات پر سی سی ٹی وی فوٹیج کی وسیع تلاش اور جائزہ لینے اور متعدد لوگوں کی کوششوں کے باوجود یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ گمشدہ بیگ وہاں کیسے پہنچا۔
واضح رہے کہ اس ہفتے کے شروع میں میلبورن سے سڈنی کے سفر کے دوران وارنر کا بیگ جس میں بیگی گرین تھا غائب ہو گیا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سکول بورڈ کا فیصلہ عاجلانہ 

Next Post

آئی سی سی ایوارڈز کیلیے شارٹ لسٹ کرکٹرز کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی ایوارڈز کیلیے شارٹ لسٹ کرکٹرز کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.