منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت کے 10 سال میں کوئی قابل ذکرحصولیابی نہیں: کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-05
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کو ناکارہ قرار دیتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ 10 سالہ مدت کار میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کے نام کوئی قابل ذکر حصولیابی نہیں ہے اور اس نے کانگریس کے جدید ہندوستان کی تعمیر کی کوششوں کو نظر انداز کر کے ملک کو بڑا نقصان پہنچایا ہے ۔
آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں کانگریس کے ریاستی صدور، مقننہ پارٹی کے لیڈروں اور پارٹی کے سینئر عہدیداروں کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ مودی حکومت عوام کی توقعات پر پورا نہیں اتری ہے ، اس لیے 2024 کے عام انتخابات میں اسے باہر کا راستہ دکھانا ضروری ہے ۔
انہوں نے کہا، ”بی جے پی حکومت نے گزشتہ 10 سال میں ایک بھی ایسا کام نہیں کیا ہے جسے سنگ میل کہا جا سکے ۔ وہ کانگریس کی قیادت والی متحدہ ترقی پسند اتحاد حکومت کی اسکیموں کا نام اور شکل تبدیل کرنے کا کام کرتے رہے ہیں۔ پبلک سیکٹر کی کمپنیوں اور بڑے اداروں کو فروخت کررہے ہیں۔ پبلک سیکٹر کی لائف لائن ریلوے سے لے کر ہر ادارے کو تباہ کیا ہے ۔ ای ڈی، سی بی آئی، آئی ٹی جیسے اداروں کا کھلے عام غلط استعمال کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کا آج تک منی پور نہ جانا ظاہر کرتا ہے کہ یہ قومی سوالات پر کتنی غیر ذمہ داری سے کام کرتے ہیں۔
مسٹر کھڑگے نے کہا، "مودی حکومت جدید ہندوستان بنانے میں کانگریس کے تعاون کو مسلسل نظر انداز کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، ہمیں ان کا ٹھوس جواب دینا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام مخالف طاقتوں کی بربادی طے : بی جے پی

Next Post

نائب صدر 6 جنوری کو ہماچل پردیش کے دورے پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

نائب صدر 6 جنوری کو ہماچل پردیش کے دورے پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.