جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لاپتہ ماں بیٹے کو چھ گھنٹوں کے اندرا ندر باز یاب کیاگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-12
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وسطی ضلع بڈگام کے کھاگ علاقے میں لاپتہ ماں اور اُس کے بیٹے کو پولیس نے محض چھ گھنٹوں کے اندرا ندر باز یا ب کیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس تھانہ کھاگ میں غلام حسن حجام ولد غلام احمدحجام ساکن سوگن کھاگ نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ اُس کی بیوی فردوسہ آٹھ سالہ بیٹے عرفان احمد کے ہمراہ لاپتہ ہوئی اور بسیار تلاش کے باوجود بھی اُس کا کئی پر اتہ پتہ نہیں چل سکا۔
ترجمان نے بتایا کہ ایس ایچ او پولیس اسٹیشن کھاگ انسپکٹر توصیف احمد کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے انسانی اور ٹیکنیکی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر گمشدہ ماں بیٹے کو سرینگر کے مہاراج گنج علاقے سے باز یا ب کیا۔
قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد ماں بیٹے کو وارثین کے حوالے کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سٹکی بموں سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنا انتہائی اہم ‘

Next Post

بانڈی پورہ معرکہ میں مقامی جنگجو ہلاک‘دو کی تلاش جاری:آئی جی پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کولگام معرکہ میں ۲ جنگجو ہلاک

بانڈی پورہ معرکہ میں مقامی جنگجو ہلاک‘دو کی تلاش جاری:آئی جی پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.