ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا کے 636 نئے کیسز، تین اموات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-02
in قومی خبریں
A A
کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن کے 636 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت نے پیر کو یہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
وزارت صحت کے مطابق کووڈ 19 کے معاملات میں معمولی کمی آئی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ ہندوستان میں گزشتہ روز جو اعدادوشنار 841 نئے کیسز کا تھا وہ پیر کو 636 رہا۔ ملک میں نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4394 ہو گئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اس مہلک وائرس سے مزید 3 افراد کی موت ہوئی جس کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 33 ہزار 364 تک پہنچ گئی۔
وزارت کے مطابق، آج صبح 8 بجے تک کئی ریاستوں میں کووڈ-19 کے معاملات میں اضافے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اب تک 4,44,76,150 لوگ اس مہلک وائرس کے انفیکشن سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے کی شرح 98.81 فیصد ہے جبکہ شرح اموات 1.18 فیصد۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دسمبر میں جی ایس ٹی ریونیو کلیکشن تقریباً 1.65 لاکھ کروڑ

Next Post

مودی نے سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ پر اسرو کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

مودی نے سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ پر اسرو کو مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.