منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس قیادت نے عام انتخابات کے سلسلے میں آندھرا اور ہماچل کے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-28
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// کانگریس قیادت نے ہماچل پردیش اور آندھرا پردیش کے لیڈروں کے ساتھ ایک اہم اور اسٹریٹجک میٹنگ کی جس میں لوک سبھا انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کانگریس ذرائع نے میٹنگ کے بعد بتایا کہ ان اسٹریٹجک میٹنگوں میں ہماچل پردیش کے لیڈروں کے ساتھ 2024 کے لوک سبھا انتخابات اور آندھرا پردیش کے لیڈروں کے ساتھ عام انتخابات اور ریاستی اسمبلی انتخابات کے بارے میں آتبادلہ خیال کیا گیا۔ پارٹی کے صدر ملک ارجن کھڑگے ، سابق صدر راہل گاندھی، پارٹی کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال، آندھرا پردیش کے جنرل سکریٹری انچارج مانیکم ٹیگور اور ہماچل پردیش کے انچارج راجیو شکلا سمیت کئی سینئر کانگریس لیڈران میٹنگوں میں موجود تھے ۔ اسی سلسلے میں پارٹی قیادت نے منگل کو پنجاب، بہار، جموں کشمیر اور لداخ کے لیڈروں کے ساتھ عام انتخابات پر تبادلہ خیال کیا تھا۔
کانگریس کے آندھرا پردیش کے انچارج مانیکم ٹیگور نے کہا کہ پارٹی ہیڈکوارٹر میں کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے 2024 کے لوک سبھا اور ریاستی اسمبلی انتخابات کے بارے میں آندھرا پردیش کانگریس کے لیڈروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ پارٹی کارکنان ان انتخابات کو بھرپور طاقت اور مضبوطی کے ساتھ متحد ہو کر لڑیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے آندھرا پردیش کے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اور ان سے کئے گئے وعدوں کو پورا نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے آندھرا پردیش میں ترقیاتی کام متاثر ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تریپورہ میں کھوائی-ہرینا قومی شاہراہ کو دو لین بنانے کی منظوری

Next Post

جونپور:قتل کا ملزمین مڈھ بھیڑ میں گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

جونپور:قتل کا ملزمین مڈھ بھیڑ میں گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.