بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جونپور:قتل کا ملزمین مڈھ بھیڑ میں گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-28
in قومی خبریں
A A
بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

Katil

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

جونپور:// ) اترپریش کے ضلع جونپور کے بکسا تھانہ علاقے میں فتح گنج بازار کے نزدیک تین دن قبل صرافہ کاروباری امیش کے قتل و لوٹ کی واردات کو انجام دینے والے تین بدمعاشوں کو پولیس ٹیم نے آج گرفتار کرلیا۔
ایس پی ڈاکٹر اجئے پال شرما نے آج یہاں بتایا کہ 23دسمبر کی دیر شام بائیک سوار بدمعاشوں نے بکسا تھانہ علاقے کے فتح گنج بازار کے نزدیک زیورات کاروباری امیش سیٹھ کو لوٹنے کے بعد گولی مار کرقتل کردیا تھا۔ اس واقعہ کے انکشاف و ملزمین کی گرفتار کے لئے سات ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔ٹیمیں لگاتار اس پر کام کررہی تھیں۔
انہوں نے بتایا کہ منگل کی دیر رات پولیس ٹیم تھانہ بکسا میں گاڑیوں کی چیکنگ کررہی تھی کہ چراون پور موڑ کے نزدیک ایک موٹر سائیکل آتی دکھائی دی۔ جسے پولیس ذریعہ روکنے کی کوشش کی گئی تو موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔
پولیس کی جوابی فائرنگ میں دو بدمعاش وکاس یادو عرف بھنڈو ولد سگریو یادو، شبھم یدو ولد بچولے عرف بچن یادو گولی لگنے سے زخمی ہوگئے ۔ زخمی بدمعاشوں کو ابتدائی علاج کے لئے سی ایچ سی نوپیڑوا بھیجا گیا اور بہتر علاج کے لئے ضلع اسپتال جونپور ریفر رکردیا گیاہے ایک دیگر ملزم منی عرف صوبیدار یادو ولد پورن ماسی یادو موقع سے فرار ہوتے وقت گرفتار کرلیا گیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس قیادت نے عام انتخابات کے سلسلے میں آندھرا اور ہماچل کے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی

Next Post

امریکا اور اسرائیل کا حماس کو جڑ سے ختم کرنے پر اتفاق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکا اور اسرائیل کا حماس کو جڑ سے ختم کرنے پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.