منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تریپورہ میں کھوائی-ہرینا قومی شاہراہ کو دو لین بنانے کی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-28
in قومی خبریں
A A
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی// شمالی اور جنوبی تریپورہ کے درمیان نقل وحمل کو آسان اور بہتر بنانے کے لئے حکومت نے کھوائی سے ہرینا کے درمیان قومی شاہراہ کو دو لین تک چوڑا کرنے کی منظوری دی ہے ۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو یہاں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی کی میٹنگ میں اس سلسلے میں فیصلہ کیا گیا۔
اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس پروجیکٹ کی کل لاگت کا تخمینہ 2487 کروڑ روپے ہے اور یہ پروجیکٹ دو سال میں مکمل ہونا ہے ۔
پروجیکٹ پر کام کی تکمیل کے ساتھ ہی شمالی اور جنوبی تریپورہ کے درمیان رابطے میں بہتری آئے گی۔ سڑک کی تعمیر سے ریاست کے شمالی اور جنوبی حصوں کے درمیان فاصلے بھی کم ہوں گے ۔ اس منصوبے پر کام مکمل ہونے کے بعد کھوائی اور ہرینا کے درمیان فاصلہ 28 کلومیٹر کم ہو جائے گا اور گاڑیاں پانچ گھنٹے کی بجائے محض ڈھائی گھنٹے میں اپنی منزل تک پہنچ سکیں گی۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ اس راستے پر پہلے گاڑیاں 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی تھیں لیکن سڑک کی تعمیر کا کام مکمل ہونے کے بعد گاڑیاں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکیں گی۔ یہ سڑک بنگلہ دیش کی سرحد کے قریب ہے جس سے کیلاشہر، کمال پور اور کھوائی سرحدی چیک پوسٹوں کے ذریعے بنگلہ دیش کے ساتھ رابطے میں بھی بہتری آئے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی 14 جنوری کو منی پور سے ’بھارت جوڑو یاترا’ کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے

Next Post

کانگریس قیادت نے عام انتخابات کے سلسلے میں آندھرا اور ہماچل کے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

کانگریس قیادت نے عام انتخابات کے سلسلے میں آندھرا اور ہماچل کے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.