منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی 14 جنوری کو منی پور سے ’بھارت جوڑو یاترا’ کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-28
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے مرحلے کا آغاز 14 جنوری کو منی پور سے کریں گے ۔
کانگریس جنرل سکریٹری آرگنائزیشن کے سی وینوگوپال اور پارٹی کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جئے رام رمیش نے بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں یہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ مسٹر راہل گاندھی کے مشرق سے مغرب تک کی اس یاترا کا نام "بھارت نیائے یاترا” ہوگا اور پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے منی پور کی راجدھانی امپھال سے اس یاترا کو ہری جھنڈی دکھائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی نے گزشتہ سال 7 ستمبر کو تمل ناڈو کے کنیا کماری سے جموں و کشمیر کی راجدھانی سری نگر تک تقریباً 4500 کلومیٹر کی یاترا شروع کی تھی اور اب وہ امپھال سے یاترا کا دوسرا مرحلہ شروع کریں گے ، جس میں تقریباً 6,200 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جائے گا۔ یاترا کے دوران،مسٹرگاندھی 14 ریاستوں کے 85 اضلاع سے ہوتے ہوئے 20 مارچ کو ممبئی میں یاترا کا اختتام کریں گے ۔
کانگریس لیڈروں نے بتایا کہ ‘بھارت جوڑو یاترا’ کے دوسرے مرحلے میں مسٹرگاندھی کی یہ ‘نیائے یاترا’ ملک کے لوگوں کو معاشی، سماجی اور سیاسی انصاف فراہم کرنے کے لیے ہوگی۔
مسٹروینوگوپال نے کہا کہ 21 دسمبر کو کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں، پارٹی کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز تنظیم، ایک متفقہ تجویز موصول ہوئی کہ مسٹرگاندھی کو مشرق سے مغرب تک ‘بھارت جوڑو یاترا’ کا دوسرا مرحلہ شروع کرنا چاہیے ۔ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ مسٹر گاندھی کی یاترا کا دوسرا مرحلہ امپھال سے شروع ہو کر ممبئی تک جاری رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وارنر کی پاکستان کے خلاف سنچریاں

Next Post

تریپورہ میں کھوائی-ہرینا قومی شاہراہ کو دو لین بنانے کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم

تریپورہ میں کھوائی-ہرینا قومی شاہراہ کو دو لین بنانے کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.