ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وارنر کی پاکستان کے خلاف سنچریاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-28
in کھیل
A A
وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر سے پاکستانی کھلاڑیوں کو خصوصی پیار ہے کیونکہ جب فیلڈرز کیچ گراتے اور بالرز نو بال کراتے ہیں تو وارنر قومی ٹیم کے خلاف سنچریاں بناتے ہیں۔
میلبورن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم خوش قسمت رہی کہ وارنر کا کیچ چھوڑنے کے باوجود انہیں 38 رنز پر آؤٹ کر دیا لیکن اس سے قبل ڈیوڈوارنر کو جب جب پاکستانی ٹیم نے دیا چانس تو انہوں نے کر دیا مار مار کر قومی ٹیم کا برا حال۔ جب بھی پاکستان فیلڈرز نے کیچ گرائے یا بولرز نے نو بال کرائی تو پھر وارنر کی بن آئی اور انہوں نے سنچری ہی بنائی۔
رواں سیریز کے پرتھ میں کھیلے گئے پرتھ ٹیسٹ میں خرم شہزاد نے وارنر کا کیچ چھوڑا تو پھر کینگرو اوپنر نے کسی کو نہ چھوڑا اور 164 رنز کی فتح گر اننگ کھیل گئے۔
اس سے قبل حال ہی میں کھیلے گئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں اسامہ میز کا کیچ گرانا بھی قومی ٹیم کو خوب بھاری پڑا تھا کیونکہ وارنر نے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 163 رنز جڑ دیے تھے جس نے قومی ٹیم کی گردن میں ناکامی کا طوق ڈالا۔
سال 2019 میں ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وارنر نے یادگار 355 رنز کی اننگ کھیلی لیکن وہ بھی موسی کی نو بال کی مرہون منت تھی نہ وہ نو بال کرتے جس پر وارنر آؤٹ ہونے کے باوجود آؤٹ نہ ہوئے اور نہ ہی وہ ٹرپل سنچری بنا پاتے۔
برسبین ٹیسٹ میں نسیم شاہ نے بھی نو بال کرانے کی غلطی کی جس سے موقع ملنے کے بعد ڈیوڈ وارنر نے سنچری بنانے کی روایت برقرار رکھی۔
سال 2016 میں تو وہاب ریاض نے اسٹمپس ہی اڑا دی تھیں مگر پھر وہی نو بال وارنر کو نئی زندگی کے ساتھ ایک اور سنچری اننگ دے گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

Next Post

راہل گاندھی 14 جنوری کو منی پور سے ’بھارت جوڑو یاترا’ کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

راہل گاندھی 14 جنوری کو منی پور سے ’بھارت جوڑو یاترا' کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.