منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یکم جنوری سے ۲۵فروری تک کشمیر یونیورسٹی میں سرمائی تعطیلات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-27
in کھیل
A A
یونیورسٹیوں اور کالجوں میں علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث عملے کیخلاف کارروائیوں کی تیاریاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

سرینگر//
کشمیر یونیورسٹی حکام نے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
یونیورسٹی حکام نے پیر یعنی یکم جنوری سے ۲۵فروری۲۰۲۴تک یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس واقع درگارہ حضرت بل سمیت دیگر اضلاع کے سیٹلائٹ کیمپس میں سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
اس کے علاوہ یونیورسٹی نے اپنے منسلک سبھی پرائیوٹ کالجوں کی سرمائی تعطیلات کیلئے۲۷دسمبر ۲۰۲۳سے ۱۴فروری ۲۰۲۴تک بند رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے۔اس ضمن میں یونیورسٹی کی جانب باضابطہ طور ایک نوٹیفیکشن جاری کی گئی ہے،جس میں یونیورسٹی کے سبھی شعبہ جات میں زیر تعلیم طلبہ وطالبات اور تدریسی عملے کو مطلع کیا گیا ہے کہ یکم جنوری سے سرمائی چھٹیوں کا اطلاق عمل میں ہوگا۔
تاہم نوٹیفیکیشن کے مطابق یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے سربراہان سے کہا گیا ہے کہ اس عرصے کے دوران اگر کوئی امتحان ہو تو وہ اس کو اپنے شیڈول کے مطابق عمل میں لائیں۔
وہیں سربراہان کو سے یہ بھی کہا گیا کہ نامکمل نصاب کو مکمل کرنے کی خاطر اس دوران وہ آف لائن یا آن لائن کلاسز کا بھی انتظام کرسکتے ہیں، تاکہ نصاب امتحانات سے قبل مکمل کیا جاسکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا انتخابات: دہلی میں کانگریس کی اسٹریٹجک میٹنگ

Next Post

’وطن کو جانو‘:ڈاکٹر جتیندر سنگھ کی دہلی میں جموں کشمیر کے طلباء سے ملاقات ،’آپ ۲۰۴۷ کے معمار ہوں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

’وطن کو جانو‘:ڈاکٹر جتیندر سنگھ کی دہلی میں جموں کشمیر کے طلباء سے ملاقات ،’آپ ۲۰۴۷ کے معمار ہوں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.