ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ویر بال دیوس ہندوستانیت کے تحفظ کے لیے کچھ بھی کرنے کے عزم کی علامت : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-27
in قومی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ ہندوستانیوں نے وقار کے ساتھ ظالموں کا سامنا کیا ہے اور جب ہم اپنے ورثے پر فخر محسوس کرتے ہیں تو دنیا کا نقطہ نظر بھی بدل جاتا ہے ۔
آج یہاں ویر بال دیوس کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ قومی ویر صاحبزادے کی لازوال قربانیوں کو یاد کر رہی ہے اور ان سے تحریک لے رہی ہے کیونکہ آزادی کے امرت کال میں ہندوستان کے لیے ویر بال دیوس کا ایک نیا باب شروع ہو رہا ہے ۔ وزیر اعظم نے پچھلے سال اسی دن منائے گئے پہلے ویر بال دیوس کی تقریب کو یاد کیا۔
انہوں نے کہا، "ویر بال دیوس ہندوستانیت کی حفاظت کے لیے کبھی نہ مرنے والے رویے کی علامت ہے ۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جب بہادری کی بلندیوں کی بات آتی ہے تو عمر سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔” اسے سکھ گرووں کی وراثت کا جشن قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گرو گوبند سنگھ جی اور ان کے چار بہادر صاحبزادوں کی ہمت اور نظریات آج بھی ہر ہندوستانی کا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔
بابا موتی رام مہرا کے خاندان کی قربانی اور دیوان ٹوڈرمل کی لگن کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ویر بال دیوس ان ماؤں کو قومی خراج عقیدت ہے جنہوں نے بے مثال بہادروں کو جنم دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے گرووں کے تئیں قوم کی سچی عقیدت کا شعلہ روشن ہوتا ہے ۔
مسٹر مودی نے بچوں کے گانے اور تین مارشل آرٹس پرفارمنس دیکھیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے دہلی میں نوجوانوں کے مارچ پاسٹ کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
مسٹر مودی نے کہا کہ ویر بال دیوس اب بین الاقوامی سطح پر منایا جا رہا ہے کیونکہ امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، یو اے ای اور یونان میں ویر بال دیوس سے متعلق پروگرام دیکھے گئے ہیں۔ چمکور اور سرہند کی لڑائیوں کی لاجواب تاریخ کو یاد کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس تاریخ کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانیوں نے وقار کے ساتھ ظلم اور استبداد کا سامنا کیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہار کے حوالے سے کانگریس کی اسٹریٹجک میٹنگ

Next Post

ملک میں کورونا کے 116 نئے کیس، متاثرہ افراد کی تعداد 4170 ہوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

ملک میں کورونا کے 116 نئے کیس، متاثرہ افراد کی تعداد 4170 ہوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.