بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بیوی نے شوہر کو مائیکے بلاکر زہر دے کر قتل کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-26
in قومی خبریں
A A
بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

Katil

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

کلکتہ//) ازدواجی تعلقات بہتر نہ ہونے کی وجہ سے میاں بیوی کچھ دنوں سے الگ الگ رہتے تھے ۔ اتوار کو بیوی نے اچانک شوہر کو اپنے والد کے گھر بلایا۔ نوجوان کے سسرال پہنچنے پراس کی پٹائی کرنے کے بعد بیوی اور بہنوئی پر زہر دینے کا بھی الزام ہے ۔ اسپتال میں داخل کیے جانے کے چند گھنٹوں کے بعد ہی اس کی موت ہوگئی۔مرشد آباد کے رگھوناتھ گنج تھانے کے تیگھری علاقے میں متوفی کی بیوی اور سسرال والوں کے خلاف قتل کی شکایت درج کرائی گئی ہے ۔ دوسری جانب پولس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر تفتیش شروع کردی ہے ۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اسی گاؤں کی رہائشی سیما خاتون کی شادی مرشد آباد کے جنگی پور تھانہ علاقے تیگھری کے رہائشی محمد رضا سے ہوئی تھی۔ لیکن شادی کے بعد سے ان کے درمیان اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ اس کے بعد دونوں الگ ہوگئے تھے ۔ اتوار کو سیما نے اچانک رضا کو اپنے والد کے گھر سے فو ن کرکے ملاقات کیلئے طلب کیا لیکن متوفی کے اہل خانہ نے الزام لگایا کہ اسے سسرال میں vزہر دے کر قتل کیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ رضا اپنے سسرال سے تباہ حال حالت میں گھر واپس آیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کی بیوی اور بہنوئی نے مارپیٹ کی ہے اور زہر دیدیا ہے ۔ اہل خانہ نوجوان کو جنگی پور سب اسپتال لے گئے ۔ حالت دیکھ کر ڈاکٹروں نے اسے اسپتال میں داخل کرایا۔ لیکن علاج کے دوران اتوار کی رات اس کی موت ہوگئی۔ مقتول کی رشتہ دار ریحانہ پروین نے بتایا کہ قتل کے منصوبہ کیلئے اسے گھر بلایا گیا تھا۔
اس واقعہ کے بعد جنگی پور ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ آنند رائے نے کہاکہ ‘‘لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے ۔ تفتیش جاری ہے ۔ اس سے زیادہ فی الحال کچھ کہنا ممکن نہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو، دھنکھڑ، مودی اور برلا نے اٹل بہاری کو پیش کیا خراج عقیدت

Next Post

نائیجیریا؛ چرواہوں اور کسانوں کے درمیان خونی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post

نائیجیریا؛ چرواہوں اور کسانوں کے درمیان خونی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.