ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرمو، دھنکھڑ، مودی اور برلا نے اٹل بہاری کو پیش کیا خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-26
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//آج ملک کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے 99 ویں یوم پیدائش کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے دلی خراج عقیدت پیش کیا۔
راج گھاٹ کے نزیک آنجہانی لیڈر کی سمادھی سدیو اٹل پر صدر جمہوریہ، نائب صدر، وزیر اعظم، لوک سبھا کے اسپیکر کے علاوہ سابق صدر رام ناتھ کووند، بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر خزانہ نرملا سیتارامن، مرکزی وزیر اشونی وشنو، انوراگ ٹھاکر، ارکان پارلیمنٹ اور مختلف ممالک کے سفیروں نے گلہائے عقیدت نذر کرکے خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر بھجن گائے گئے ۔ سابق وزیر اعظم کے یوم پیدائش کو ملک میں گڈ گورننس ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے ۔
مسٹر مودی نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا ‘‘ سابق وزیر اعظم محترم اٹل بہاری واجپئی جی کو ان کی یوم پیدائش پر ملک کے تمام کنبہ کے افراد کی طرف سے میرا دلی خراج عقیدت۔ وہ زندگی بھر قوم کی تعمیر کو رفتار دینے میں مصروف رہے ۔ مادر ہند کے لیے ان کی لگن اور خدمت کا جذبہ امرت کال میں بھی تحریک کا ذریعہ رہے گا۔’’
مسٹر برلا نے کہا ‘‘اٹل جی نے ہمیشہ ملک کو سرفہرست رکھا۔ پہلے ملک کا جذبہ ان کے ہر فیصلے کی بنیاد ہوتا تھا۔ اپنی قائدانہ صلاحیتوں اور کام کرنے کی صلاحیت سے انہوں نے ایک مضبوط ہندوستان کی تعمیر کی۔ پارلیمانی روایات کو تقویت دینے میں اٹل جی کا اہم کردار تھا۔ ان کی یاد میں آج گڈ گورننس ڈے منایا جا رہا ہے ، ہم عوامی فلاح و بہبود کی حکمرانی کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
مسٹر نڈا نے کہا ‘‘اٹل جی ہندوستانی سیاست کے بلند ترین شخص ، ہمارے رہنما، ہم انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی پوری زندگی ملک کی ترقی اور عوامی خدمت کے لیے وقف ہمیشہ ہمارے لئے تحریک رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

‘ویر بال دیوس’ کے موقع پر منعقد پروگرام میں شرکت کریں گے مودی

Next Post

بیوی نے شوہر کو مائیکے بلاکر زہر دے کر قتل کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

بیوی نے شوہر کو مائیکے بلاکر زہر دے کر قتل کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.