ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

‘ویر بال دیوس’ کے موقع پر منعقد پروگرام میں شرکت کریں گے مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-26
in قومی خبریں
A A
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی منگل 26 دسمبر کو صبح 10:30 بجے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ‘ویر بال دیوس’ کے موقع پر منعقد پروگرام میں شرکت کریں گے ۔ اس موقع پر مسٹر مودی دہلی میں نوجوانوں کے مارچ پاسٹ کو بھی جھنڈی دکھائیں گے ۔
اس دن کو منانے کے لیے حکومت ملک بھر میں پروگراموں کا انعقاد کر رہی ہے تاکہ شہریوں بالخصوص چھوٹے بچوں کو صاحبزادوں کی مثالی جرات کی داستان سے آگاہ کیا جا سکے ۔ ملک بھر کے اسکولوں اور بچوں کی نگہداشت کے اداروں میں صاحبزادوں کی زندگی اور قربانیوں پر مشتمل ڈیجیٹل نمائش لگائی جائے گی۔
‘ویر بال دیوس’ پر ایک فلم بھی ملک بھر میں دکھائی جائے گی۔ اس کے علاوہ مختلف آن لائن مقابلے ہوں گے جیسے انٹرایکٹو کوئز جو مائی بھارت اور مائی گورنمنٹ پورٹل کے ذریعے کروایا جائے گا۔
9 جنوری 2022 کو شری گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پرو کے موقع پر وزیر اعظم نے اعلان کیا تھا کہ 26 دسمبر کو ‘ویر بال دیوس’ کے طور پر منایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے صحت کا جامع نقطہ نظر ضروری : مانڈویہ

Next Post

مرمو، دھنکھڑ، مودی اور برلا نے اٹل بہاری کو پیش کیا خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

مرمو، دھنکھڑ، مودی اور برلا نے اٹل بہاری کو پیش کیا خراج عقیدت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.