ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نائیجیریا؛ چرواہوں اور کسانوں کے درمیان خونی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-26
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ابوجہ//
: شمال وسطی نائجیریا میں چرواہوں کے مویشیوں کے فصل خراب کردینے پر چرواہوں اور کسانوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خونی جھڑپ کسانوں اور چرواہوں کے درمیان ہوئی۔ یہ دونوں گروہ سرحدی علاقے میں ایک دوسرے کے بالکل آمنے سامنے آباد ہیں۔
چرواہوں کے مویشی علاقہ عبور کرکے مسلمان کے کھیت میں داخل ہوجاتے ہیں اور فصل کھا جاتے ہیں یا خراب کردیتے ہیں جس پر جھگڑے معمول کی بات ہیں تاہم کھیت عیسائیوں اور مویشی مسلمانوں کے ہونے کے باعث اس میں شدت آجاتی ہے۔
کیپٹن اویا جیمز نے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ جھڑپ نصف شب کے قریب پلیٹیو اسٹیٹ کے گاؤں موشو میں ہوئی جہاں شمال میں زیادہ تر مسلمان اور جنوب میں عیسائی آباد ہیں۔
فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ تازہ ترین جھڑپ میں پہل کس کی جانب سے ہوئی۔ مبینہ طور پر عیسائی کسانوں نے مسلمان چرواہوں کی بستی پر حملہ کیا تھا جس میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیوی نے شوہر کو مائیکے بلاکر زہر دے کر قتل کردیا

Next Post

امریکی فضائیہ کا چین کا مقابلہ کرنے کیلئےبحرالکاہل کے جزیرے کے ہوائی اڈے پر دوبارہ دعویٰ کرنے کا منصوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر

امریکی فضائیہ کا چین کا مقابلہ کرنے کیلئےبحرالکاہل کے جزیرے کے ہوائی اڈے پر دوبارہ دعویٰ کرنے کا منصوبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.