منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ملک میں کوویڈ کے۷۵۲ کے نئے مثبت کیس‘۴ لوگوں کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-24
in مقامی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
بھارت میں گزشتہ۲۴گھنٹوں کے دوران کوویڈ۱۹کے۷۵۲نئے کیسز درج ہوئے اور زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر۳۴۲۰ ہوگئی۔ یہ ۲۱ مئی۲۰۲۳کے بعد سے ملک میں ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کورونا وائرس کے انفیکشن کے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔
ہفتہ کی صبح۸بجے تک مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے ذریعہ اپ ڈیٹ کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں اب تک کوویڈ ۱۹کے کیسز کی کل تعداد۵۰ء۴ کروڑہے۔
ملک میں گزشتہ۲۴ گھنٹوں کے دوران انفیکشن سے چار افراد کی موت کے بعد اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر۵لاکھ۳۳ہزار۳۳۲ہو گئی ہے۔
وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ۲۴ گھنٹوں میں کیرالہ میں دو اور راجستھان اور کرناٹک میں ایک ایک مریض کوویڈ۱۹ کی وجہ سے فوت ہوا ہے۔ وزارت صحت کی ویب سائٹ کے مطابق اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر۴کروڑ۴۴لاکھ۷۱ہزار۲۱۲ ہو گئی ہے۔
قومی صحت یابی کی شرح۸۱ء۹۸ فیصد ہے جب کہ اموات کی شرح۱۹ء۱ فیصد ہے۔
وزارت کے مطابق، ملک میں انسداد کوویڈ ۱۹ ویکسینیشن مہم کے تحت اب تک۶۷ء۲۲۰ کروڑ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ کوویڈ کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ ملک کی کئی ریاستوں میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ساتھ ہی معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے مرکزی وزارت صحت کی طرف سے کئی رہنما خطوط جاری کیے گئے ہیں۔
حال ہی میں مرکزی وزیر صحت منسْکھ منڈاویہ نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزراء صحت اور چیف سکریٹری (صحت) کے ساتھ ایک میٹنگ کی تھی۔ جس میں وبا سے نمٹنے میں مرکز کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی عدالت کا ٹرمپ کے استثنیٰ سے متعلق کیس کی تیز تر سماعت سے انکار

Next Post

مطلع ابر آلود:کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

مطلع ابر آلود:کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.