ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

‘پوسٹ آفس بل 2023’ لوک سبھا میں صوتی ووٹ سے منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-19
in قومی خبریں
A A
اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

**EDS: VIDEO GRAB VIA SANSAD TV** New Delhi: Opposition MPs protest in the well of the Lok Sabha during Budget Session of Parliament, in New Delhi, Thursday, Feb. 2, 2023. (PTI Photo)(PTI02_02_2023_000108B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// لوک سبھا نے پوسٹ آفسوں کو بہتر بنانے اور انہیں عوامی افادیت کے لئے موزوں بناکر ان کی جدید کاری کرنے والا ‘پوسٹ آفس بل 2023’ کو پیر کو صوتی ووٹ سے منظور کر لیا۔
بل پر دو روزہ بحث کا جواب دیتے ہوئے مواصلات کے وزیر مملکت دیبو سنگھ چوہان نے کہا کہ لاکھوں خواتین نے مختلف اسکیموں کے تحت پوسٹ آفس کے ذریعے بچت کی ہے ۔ ڈاکخانوں میں ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملا ہے ۔ آج پوسٹ آفس آدھار کارڈ بنا رہے ہیں اور کروڑوں آدھار کارڈ ڈاکخانوں کے ذریعے بنائے گئے ہیں اور بن رہے ہیں۔
انہوں نے اس بل کو ایک بڑی تبدیلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ آنے والے وقت میں معاشرے میں بڑی تبدیلی لائے گا اور یہ بل انقلابی ثابت ہوگا۔
اس سے پہلے بل پر دوسرے دن شروع ہونے والی بحث میں حصہ لیتے ہوئے وائی ایس آر کی ڈاکٹر بی وی ستیہ وتی نے ‘پوسٹ آفس بل 2023’ کی حمایت کی اور کہا کہ پوسٹ آفس کی کمرشلائزیشن سے اپنے سامان کو فروخت کرنے میں مارکیٹ میں ایک طرح کا مقابلہ بھی پیدا ہوا ہے ۔ اس بل کے ذریعے پوسٹل سروس کو بہتر بنانے کی کوششیں سماجی ترقی کے ایک نئے دور کا بھی آغاز کریں گی۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے بھولا سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے پوسٹ آفس کی پھر سے کایا پلٹ کی ہے اور پوسٹ آفس کی فلاحی اسکیمیں ایک بڑی تبدیلی لا رہی ہیں۔ اہل وطن کو اپنے گھروں کے قریب پوسٹ آفس کے ذریعے پاسپورٹ بنوانے جیسی سہولیات حاصل ہورہی ہیں۔
شیو سینا کے پرتاپ راؤ جادھو نے بل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے نہ صرف ڈاک خانوں کو جدید بنایا ہے بلکہ اس کے ذریعے عام لوگوں کو مختلف خدمات بھی فراہم کی ہیں۔ بہوجن سماج پارٹی کے رام شرومنی نے کہا کہ نئے بل میں افسران کی ذمہ داریاں طے کرنا بہت ضروری ہے تاکہ پوسٹ آفس پر لوگوں کا اعتماد مزید بڑھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اتنی بڑی تعداد میں ممبران پارلیمنٹ کی معطلی سے ممتا بنرجی برہم۔میں خوش قسمت ہوں کہ اس پارلیمنٹ کا حصہ نہیں:ممتا بنرجی

Next Post

انڈونیشیا اور آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
 غزہ کے اسپتال پر حملے میں کم از کم 500 افراد ہلاک‘ اسرائیل اور حماس کے ایک دوسرے پر الزامات

انڈونیشیا اور آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.