جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بمنہ اور صنعت نگر کے فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک مکمل ہوں گے :بدھوری

’واٹر ٹرانسپورٹ پروجیکٹ کا مقصدشہر میں پانی پر مبنی پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کو بحال کرنا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-14
in اہم ترین
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر‘ وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ سرینگر کے بمنہ اور صنعت نگر علاقوں میں تیار ہو رہے فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔
بدھوری نے کہا کہ تمام فلائی اوورز پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ چلہ کلاں سے پہلے کام میں زیادہ سرعت لائی جائے ۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہا’’بوٹینگو کراسنگ پر جو فلائی اوور بن رہا ہے وہ ہمارے لئے سب سے اہم ہے اس پر تیزی سے کام چل رہا ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ اس فلائی اورر کی تکمیل کیلئے۱۵نومبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی لیکن وہ کچھ مسائل کی وجہ سے پوری نہیں ہوسکی۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ بمنہ فلائی اوور پر کام تیزی سے چل رہا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ چلہ کلاں سے پہلے فلائی اوورز پر چل رہے کام میں مزید سرعت آئے ۔انہوں نے کہا کہ بمنہ اور صنعت نگر فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔
بدھوری کا کہنا تھا کہ جتنے بھی چیک پوائنٹس ہیں ان پر دھیان رکھا جا رہا ہے اور قومی شاہراہ پر بھی دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے ۔
صوبائی کمشنرکاکہنا تھا کہ واٹر ٹرانسپورٹ سرینگر اسمارٹ سٹی لمیٹڈ (ایس ایس سی ایل) کا ایک فلیگ شپ پروجیکٹ ہے جس کا مقصد سرینگر شہر میں پانی پر مبنی پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کو بحال کرنا ہے۔
بدھوری نے نقل و حمل کے ایک اضافی ذریعہ کے طور پر آبی نقل و حمل کے نظام کی ضرورت پر زور دیا۔
کشمیر کے ڈویڑنل کمشنر نے راستوں اور کرایوں کے ڈھانچے کو حتمی شکل دینے اور ٹینڈر جلد طلب کرنے کی بھی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ واٹر ٹرانسپورٹ آبی ذخائر میں رونق لائے گی اور مقامی افراد اور سیاحوں کے لئے نئی کشش بن جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منفی۳ء۵:سرینگر میں ایک اور سرد ترین رات

Next Post

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک تلاشی آپریشن کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

2025-07-10
پولیس سربراہ کا ریاسی اور رام بن میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
اہم ترین

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-07-10
تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟
اہم ترین

تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟

2025-07-10
وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 

2025-07-10
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
Next Post
مینڈھر علاقے میں کچا مکان گر آنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک تلاشی آپریشن کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.