ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پوسٹ آفس بل میں عوام کے حقوق کی خلاف ورزی ہے : اپوزیشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-14
in قومی خبریں
A A
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// لوک سبھا میں کانگریس نے بدھ کو پوسٹ آفس بل کو عوام کے حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں عوام کے اعتماد کو ختم کیا گیا ہے اور پوسٹ آفس میں شکایت کرنے کے لوگوں کے حق کو ختم کر دیا گیا ہے ۔
کانگریس کے ششی تھرور نے بل پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل انگریزوں کے دور کا ہے لیکن اس وقت کے قانون میں ذمہ داری تھی لیکن موجودہ قانون میں ذمہ داری کو ختم کر دیا گیا ہے اور اگر کسی کو کوئی نقصان ہوتا ہے تو اس کی تلافی یا اس کے بارے میں شکایت کرنے کا کوئی بندوبست اس بل میں نہیں ہے ۔ ایک طرح سے اس بل میں عوام کو شکایت کے حق سے محروم کردیا گیاہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ بل لا کر حکومت شہریوں کے تئیں اپنی ذمہ داری سے بھاگ رہی ہے ۔ حکومت خدمات کے حوالے سے غلطیوں سے بچنا چاہتی ہے ، اس لیے بل میں ذمہ داری نام کی کوئی چیز نہیں ہے ۔ عوام کی شکایات کے ازالے کے لیے صرف عدالت ہی واحد ذریعہ رہ گئی ہے ۔ اگر ذمہ داری عدالتوں پر چھوڑ دی گئی تو اس سے ملک کی عدلیہ میں عوام کے لیے مسائل کے انبار لگ جائیں گے ۔ اس بل میں محکمہ ڈاک کو ذمہ دار ٹھہرانے کی کوئی شق نہیں ہے ۔
مسٹر تھرور نے اسے آئین کے آرٹیکل 14 کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی محکمہ ڈاک کے مقابلے میں پرائیویٹ کورئیر سروسز زیادہ موثر ہو رہی ہیں اور اس بل کی وجہ سے لوگوں کا ان پر پوسٹ آفس سے زیادہ اعتماد بڑھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ 1898 کے مقابلے میں 2023 کا پوسٹل بل عوامی مفادات کے لیے کے زیادہ خطرہ پیدا کرتا ہے ۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے تاپر گاؤ نے بل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کے آنے کے بعد ختم ہورہی پوسٹل سروس کو دوبارہ موثربنایا گیا ہے اور ملک میں جہاں پہلے پوسٹ آفس ایک کے بعد ایک بند ہو رہے تھے ، سال 2014 کے بعد دوبارہ کھلنے لگے اور اب تک ملک میں پوسٹ آفس کی 6000 سے زائد شاخیں کھولی جا چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت عوامی خدمت کے لیے 125 سال پرانے پوسٹ آفس ایکٹ میں تبدیلیاں کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی آئی ٹی میں کھیل کوٹہ دینے پر غور

Next Post

ڈیجیٹل لین دین میں دھوکہ دہی کو روکنے کا مطالبہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت

ڈیجیٹل لین دین میں دھوکہ دہی کو روکنے کا مطالبہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.