ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجواڑ میں بھیانک آتشزدگی چار رہائشی مکان خاکستر:عہدیدار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-13
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
شمالی ضلع کپواڑہ کے ژنجہ مولہ راجواڑ میں آتشزدگی کی ایک بھیانک واردات میں چار رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق کپواڑہ کے ژنجہ مولہ راجواڑمیں منگل کی شام رہائشی مکان سے آ گ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل مزید تین مکانوں کولپیٹ میں لے لیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگ آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف ہے ۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک سینئر عہدیدار نے یواین آئی اردو کو بتایا کہ منگل شام سات بجے ژنجہ مولہ راجواڑ میں آگ نمودار ہونے کی اطلاع ملتے ہی اہلکار جائے موقع پرپہنچے ۔
عہدیدارنے بتایا کہ سات فائر ٹینڈروں اور سات انجنوں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔عہدیدار نے بتایا کہ آگ کی اس واردات میں چار رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ۔
یہ رپورٹ فائل کرنے تک علاقے میں آگ بجھانے کی کارروائی جاری تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں خواتین اور لڑکیاں خوفناک شرح سے جاں بحق اور زخمی ہو رہی ہیں : ایکشن ایڈ

Next Post

۴۶ہزار۶۳۱کشمیری کنبوںنے سیکورٹی وجوہات کی بناء پر وادی سے ہجرت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
۲۰۰۲ میں ایک بھی کشمیری پنڈت نے وادی نہیں چھوڑی:وزارت داخلہ

۴۶ہزار۶۳۱کشمیری کنبوںنے سیکورٹی وجوہات کی بناء پر وادی سے ہجرت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.