ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

امرتسر اور ترن تارن میں دو پاکستانی ڈرون برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-09
in مقامی خبریں
A A
کٹھوعہ میں پاکستانی ڈرون نظر آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

Drone monitoring barbed wire fence on state border or restricted area. Modern technology for security. Digital artwork with fictive vehicle.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جالندھر//
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اور پنجاب پولیس نے مشترکہ تلاشی مہم کے دوران جمعرات کی تاخیر شب ریاست کے امرتسر اور ترن تارن اضلاع سے دو پاکستانی ڈرون برآمد کیے ہیں۔
بی ایس ایف کے ترجمان نے جمعہ کو بتایا کہ جمعرات کی تاخیر شب ڈرون کی موجودگی سے متعلق مخصوص اطلاع پر امرتسر کے گاؤں دھنوئے کلاں میں پنجاب پولیس کے ساتھ مشترکہ تلاشی مہم شروع کی گئی۔ تلاشی کے دوران فوجیوں نے دھنوئے کلاں گاؤں کے ایک کھیت سے ڈرون برآمد کیا۔
اسی طرح جمعرات کی رات ضلع ترن تارن کے گاؤں ڈل میں تلاشی کے دوران فوجیوں نے گاؤں ڈل کے کھیتوں سے ایک ڈرون برآمد کیا۔انہوں نے بتایا کہ برآمد ہونے والے دونوں ڈرون کواڈ کاپٹر (ماڈل ڈی جے آئی میوک۳کلاسک میڈ ان چائنا)ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 سانبہ اور پھلیاں میںپانچ افراد گرفتار‘ہتھیاربھی بر آمد ہو ئے :پولیس

Next Post

جموں صوبہ کے سرمائی زون کے تعلیمی اداروں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ڈگری کالیجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

جموں صوبہ کے سرمائی زون کے تعلیمی اداروں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.