ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وجے گوئل نے ایوان میں سوالات کی آڑ میں اپوزیشن کے ذریعے الزامات لگانے کی چیئرمین سے شکایت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-09
in قومی خبریں
A A
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// راجیہ سبھا میں حکمراں جماعت کے لیڈر اور و صنعت تجارت کے وزیر پیوش گوئل نے جمعہ کو شکایت کی کہ اپوزیشن کے کچھ اراکین نے حکومت پر بے بنیاد الزامات لگانے کے لیے وقفہ سوالات کا استعمال کیا ہے ۔ انہوں نے اس رجحان کے خلاف کچھ رولنگ د یئے جانے کی صدر نشیں سے درخواست کی۔
ایوان میں موجود ریلوے وزیر اشونی ویشنو نے بھی اس مسئلے پر ایوان میں مسٹر گوئل کی طرف سے اٹھائے گئے ان کی تجویز کی حمایت کی۔
وقفہ سوالات کے دوران خوراک، امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کے محکمے سے متعلق ضمنی سوالات کا جواب دیتے ہوئے ،مسٹر گوئل نے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ سے شکایت کی کہ کچھ اراکین وقفہ سوالات کی آڑ میں حکومت پر الزامات لگاتے ہیں۔ انہوں نے چیئرمین پر زور دیا کہ بے بنیاد سوالات اٹھا کر حکومت پر الزامات لگانے کا یہ طریقہ درست نہیں ہے ۔ اس رجحان کے خلاف کچھ رولنگ دیئے جانے کی ضرورت ہے ۔
قبل ازیں ان سے پبلک ڈسٹری بیوشن سسٹم کے تحت مرکز کی طرف سے جاری کردہ اناج کے کچھ ریاستوں کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔ اس طرح کے واقعہ کی واضح طور پر تردید کرتے ہوئے مسٹر گوئل نے کہا ‘فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی ) کی طرف سے ریاستوں کو جاری کردہ اناج کی کسی بھی کھیپ کی واپسی کا ایک بھی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے ۔’
گلوبل ہنگر انڈیکس (جی ایچ آئی) میں 135 ممالک میں ہندوستان کے 111 ویں مقام ہونے کے بارے میں پوچھے گئے ایک دیگر ضمنی سوال کے جواب میں مسٹر گوئل نے کہا کہ حکومت ہند نے گلوبل ہنگر انڈیکس کے مسائل کو مسترد کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس رپورٹ کو تیار کرنے والی مغربی ایجنسی کچھ معیارات اپناتی ہے جیسے ‘اسٹنٹنگ’ (کم جسمانی نشوونما) جو مغربی ممالک کے لیے موزوں تو ہو سکتے ہیں لیکن ہندوستان کی آبادیاتی خصوصیات سے میل نہیں کھاتے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریپو ریٹ کے مستحکم رہنے سے رئیل اسٹیٹ میں خوشی کی لہر

Next Post

صدر نے تومر، پٹیل اور سروتا کے استعفے منظور کئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر

صدر نے تومر، پٹیل اور سروتا کے استعفے منظور کئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.