ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدر نے تومر، پٹیل اور سروتا کے استعفے منظور کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-09
in قومی خبریں
A A
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مرکزی وزراء نریندر سنگھ تومر، پرہلاد سنگھ پٹیل اور رینوکا سنگھ سروتا کے وزراء کی کونسل سے استعفے فوری طور پر منظور کر لیے ہیں۔
ان تمام وزراء نے حال ہی میں منعقدہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
صدر جمہوریہ کے سکریٹریٹ کے مطابق محترمہ مرمو نے جمعرات کی رات ان تمام وزراء کے استعفے منظور کر لیے ۔
اس کے علاوہ صدر جمہوریہ نے وزیر اعظم کے مشورے کے مطابق کابینہ کے وزیر ارجن منڈا کو ان کی موجودہ وزارت کے علاوہ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت کا چارج سنبھالنے کی ہدایت دی ہے ۔
وزیر مملکت شوبھا کرندلاجے کو فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کی وزارت میں وزیر مملکت کا اضافی چارج سنبھالنے کے لیے کہا گیا ہے اور وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر کو وزارت جل شکتی میں وزیر مملکت کا اضافی چارج سنبھالنے کے لیے کہا گیا ہے ۔
وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار کو قبائلی امور کی وزارت میں وزیر مملکت کا اضافی چارج دیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے اسمبلی انتخابات جیتنے والے اپنے تمام 12 ممبران اسمبلی سے استعفیٰ دینے کو کہا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وجے گوئل نے ایوان میں سوالات کی آڑ میں اپوزیشن کے ذریعے الزامات لگانے کی چیئرمین سے شکایت کی

Next Post

غزہ میں حماس کی جگہ لینےکیلئے فلسطین اتھارٹی کو منا رہے ہیں، برطانیہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید

غزہ میں حماس کی جگہ لینےکیلئے فلسطین اتھارٹی کو منا رہے ہیں، برطانیہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.