منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کرکٹر بھی شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-08
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نومبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
آئی سی سی نے جمعرات کو مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کیلئے تین، تین کھلاڑیوں کو نامزد کیا۔ دونوں کیٹیگریز میں سے ایک ایک کھلاڑی کو ووٹنگ کے بعد پلیئر آف دی منتھ قرار دیا جائے گا۔
خواتین کی کیٹیگری میں پاکستان کی اسپنر سعدیہ اقبال بھی شامل ہیں جبکہ بنگلہ دیش کی ناہیدہ اختر اور فرغانہ حق کو بھی شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔
28 سالہ سعدیہ اقبال نے گزشتہ ماہ گرین شرٹس کے بنگلادیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں 13 رنز کے عوض چار وکٹیں لیکر اپنے کیریئر کا بہترین اسپیل کیا تھا۔
دوسرے ون ڈے میں انہوں نے 32 رنز دیکر دو وکٹیں حاصل کی تھیں۔ تیسرے ون ڈے میں اگرچہ وہ کوئی وکٹ حاصل نہیں کرسکی تھیں لیکن انہوں نے 10 اوورز میں صرف 30 رنز دیے تھے۔
بنگلادیش کی ناہیدہ اور فرغانہ کو پاکستان کے خلاف شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔
آئی سی سی نے مینز پلیئر آف دی منتھ کیلئے آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور گلین میکسویل اور بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کو نامزد کیا ہے۔
ٹریوس ہیڈ نے انڈیا کے خلاف ورلڈ کپ کے فائنل میں 137 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آسٹریلیا کو چھٹا ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
گلین میکسویل نے افغانستان کیخلاف ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا کو ناقابل یقین جیت دلائی تھی اور تنہا 202 رنز بناکر افغانستان کے منہ سے فتح چھین لی تھی۔
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے ورلڈ کپ میں صرف سات میچوں میں مجموعی طور پر 24 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ کی سابق کرکٹر بھی پاکستانی ویمن کرکٹرز کی معترف

Next Post

ڈبلیو پی ایل کی نیلامی میں اٹاپٹو، اینابیل اور ڈینی کے مابین مقابلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
ہرمن پریت، مندھانا اور دیپتی کپتانی سنبھالیں گی، میتھالی اور جھولن باہر

ڈبلیو پی ایل کی نیلامی میں اٹاپٹو، اینابیل اور ڈینی کے مابین مقابلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.