ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈبلیو پی ایل کی نیلامی میں اٹاپٹو، اینابیل اور ڈینی کے مابین مقابلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-08
in کھیل
A A
ہرمن پریت، مندھانا اور دیپتی کپتانی سنبھالیں گی، میتھالی اور جھولن باہر

WPL

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ممبئی// دوسری ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) میں دنیا بھر کے 61 غیر ملکیوں سمیت کل 165 کھلاڑیوں کی نیلامی 9 دسمبر کو ہوگی۔ اس میں چماری اٹا پٹو، اینابیل سدرلینڈ، ڈینی وائٹ اور دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں کے بیس پرائس پر سبھی کی نظر رہے گی ۔

سری لنکن آل راؤنڈر چماری اٹاپٹوکا بیس پرائس 30 لاکھ روپے ہے۔ اس قیمت کے باوجود، اس کھلاڑی کو ڈبلیو پی ایل کی افتتاحی نیلامی میں کوئی خریدار نہیں ملا۔ اس کے علاوہ چماری کو ویمنز ہنڈریڈ، ویمنز بگ بیش لیگ یا ویمنز کیریبین پریمیئر لیگ میں جگہ نہیں ملی لیکن سری لنکن کپتان نے 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے دکھایا اور یہ ثابت کیا کہ ان ٹیموں کو ان کی کمی کیوں محسوس ہورہی ہے۔

آسٹریلیا کی اینابیل سدرلینڈ کا بیس پرائس 40 لاکھ روپے ہے۔ اینابیل نے ڈبلیو پی ایل 2023 میں چار میچ کھیلے اور صرف 28 رنز بنائے۔ گجرات جائنٹس سے ڈراپ ہونے سے پہلے، انہوں نے 10.99 کے اکانومی ریٹ کے ساتھ تین وکٹ لیے تھے۔ اینابیل نے ویمنز ایشز میں فارم میں واپسی کی اور ناٹنگھم میں آسٹریلیا کی جیت میں اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنائی۔ اس کے بعد ٹیم کو اوول میں انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس میں اینابیل نے 28 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

انگلینڈ کے آل راؤنڈر ڈینی وائٹ کا بیس پرائس30 لاکھ روپے ہے۔ وہ ان تین خواتین میں سے ایک ہیں جنہوں نے 150 سے زیادہ ٹی 20میچ کھیلے ہیں۔ انہیں پچھلی بار 50 لاکھ روپے کے بیس پرائس کے ساتھ کوئی خریدار نہیں ملا تھا ۔ وہ ویمنز ہنڈریڈ چیمپئن سدرن بریو اور شارلٹ ایڈورڈز (سی ای) کپ کی فاتح سدرن وائپرز کے بیٹنگ چارٹس میں سرفہرست رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کرکٹر بھی شامل

Next Post

نسیم شاہ پی ایس ایل تک مکمل فٹ ہوں گے: وہاب ریاض

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
وہاب ریاض کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا

نسیم شاہ پی ایس ایل تک مکمل فٹ ہوں گے: وہاب ریاض

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.