منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

فائرنگ میں زخمی پولیس انسپکٹر دہلی کے ایمز میں چل بسا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-07
in تازہ تریں
A A
فائرنگ میں زخمی پولیس انسپکٹر دہلی کے ایمز میں چل بسا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر/۷ دسمبر
سرینگر میں دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے پولیس انسپکٹر نے جمعرات کو آل انڈیا انسٹچوٹ میڈیکل سائسز(ایمز) نئی دہلی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔
ایک اعلیٰ اہلکار نے سری نگر کی خبر رساں ایجنسی کشمیر ڈاٹ کام کو بتایا کہ سری نگر کے مسرور احمد کے نام سے شناخت کیے گئے پولیس انسپکٹر کو علاج کے لیے نئی دہلی لے جایا گیا تھا، تاہم وہ آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
اس سے پہلے جموں کشمیر انتظامیہ نے گزشتہ روزمسرور احمد وانی کو دہلی کے ایمز ہسپتال منتقل کیا تھا۔
مذکورہ افسر کا علاج سرینگر کے سکمز اور ایک نجی ہسپتال میں چل رہا تھا۔
مسرور احمد وانی کو۲۹اکتوبر سرینگر کے عیدگاہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے قریب سے گولیاں چلائی تھیں جس سے وہ شدید زخمی ہوئے تھے۔ ان کو سرینگر کے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز) صورہ منتقل کیا گیا تھا۔ بعد ازاں انکو ایک نجی طبی مرکز میں آئی سی یو میں رکھا گیا تھا۔ تاہم آج ایک ماہ سے زائد عرصے کے بعد زخمی پولیس افسر کو ایمز منتقل کیا گیا۔
غور طلب ہے کہ مسرور احمد وانی ۲۹ اکتوبر کو اپنے اابائی علاقہ عیدگاہ میں کرکٹ کھیل رہے تھے جب نامعلوم عسکریت پسندوں نے ان پر حملہ کیا تھا۔ وہ اس حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔ حملے کے روز اتوار تھی جس کی وجہ سے مذکورہ انسپکٹر چھٹی پر تھے اور عیدگاہ میں کرکٹ کھیل رہے تھے۔
۳۷برس کے مسرور احمد وانی سرینگر کے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں تعینات تھے۔ حملے کے بعد کشمیر پولیس کے زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل وجے کمار نے میڈیا کو بتایا تھا کہ اس حملے میں عسکریت پسند باسط ڈار اور انکا ساتھی ملوث تھا، جن کے خلاف پولیس کارروائی کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں سردی کی لہر تیز تر، سری نگر میں رواں سیزن کی ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

سال 2015حملہ کیس :لشکر طیبہ کے دو کلیدی ملزمان کی جائیدادیں قرق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرینگرجموں شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

2025-06-29
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

سال 2015حملہ کیس :لشکر طیبہ کے دو کلیدی ملزمان کی جائیدادیں قرق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.